اندازہ کریں کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس کو پورے پاکستان کا صحت کا وزیر بنایا ہے۔ دنیا میں ان کے قتل و غارت، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، غنڈا گردی جیسے جرائم پر کتابیں لکھ چکی ہیں۔ سیف خان آفریدی
#pakistan@SaifSolicitor
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Cost of plane: 1,100 Crore
Cost of upgrading a hospital for fire safety and disaster recovery: ONLY 10 CRORE
We could have upgraded 110 big hospitals with this money, if only these swines had any soul.
May this ruling lot burn in hell for PIMS
14 بچے مطلب 14 خاندان اجڑ گئے غریبوں کے بچے ہیں کچھ بھی نہیں ہوگا کل 60 سالہ ذہنی معذور عورت کی چائنہ سے ٹک ٹاک آئے گی پورا میڈیا اس کی تشہیر کرے گا غریب کے بچوں کو کوئی پوچھے گا بھی نہیں
Immensely disturbing and tragic incident in PIMS hospital Islamabad where over a dozen newborns lost their lives due to the negligence and callousness of this cruel regime.
Serious punishments should be forthcoming for all those responsible. @PTIofficial@PtiOicOfficial
منحوس لوگ جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں وہ تباہ ہو جاتی ہے:
اسی ہسپتال کی تعریفوں کے پُل باندھ کر کہا گیا کہ بہترین سہولیات ہیں عمران خان کو یہیں لے جائیں گے، پہلے مشین خرابی کی خبر آئی اور آج 14 ماؤں کے لخت جگر جل گئے, ماں کی بددُعا دے ڈرو.
تھوڑی بھی شرم ہو تو ڈوب کر مر جانا چایئے.
لاہور پی پی 173 راجگڑھ: میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے لنگر پر پولیس گردی اور فروعونیت!
ہینڈلرز کے اشارے پر پولیس کا میلاد کی تقریب پر دھاوا۔ لنگر تقسیم کرنے والوں پر تشدد، 16 افراد گرفتار اور 2 شہری جلتے تیل کے کڑاہے میں گر کر شدید زخمی!
زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد خواتین اور بچوں کو مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد اور خالد اعوان سمیت متعدد شہری گرفتار۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، شہریوں کو حراساں اور موبائل فونز چھینے جا رہے ہیں۔
@zubairniazi
I cannot even begin to comprehend the absolute heartbreak the families who have been impacted by such a loss must be suffering.
My heart, thoughts and prayers are with them.
یہ حقیقت ہے مریم نواز کے پنجاب کی کہ ایک شخص گھر سے 12 ربیع الاول منانے نکلا اور مریم نواز کی بہترین پولیس کی بدولت اس کے اوپر کھولتا ہوا تیل گرا دیا گیا۔۔۔
خدارا سیاسی اختلاف کو اس حد تک نہ لے جائیں کہ انسانیت بھی شرمندہ ہو جائے
ایک ایک لفظ، ایک ایک حرف پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔
اس شخص کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے کہ ظلم کے اس دور میں جرات اور دلیری سے سچ بولا اور ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔ ماشاءﷲ۔ ہر فرد میں یہ قوت ایمانی ہو تو ہم اس ظلم سے جلد نجات پا سکتے ہیں انشاءﷲ۔