A big question on our so called system.
We all parties, leaders and stake holders are answerable and responsible. And way we have adopted ways to divert this reality by fighting among each other
This boy is so young, but we have made him older.
This abuser, Sarang Sher was released from court on the pretext that proofs weren’t enough.
The judge who gave the verdict is also a criminal as to him “the video” wasn’t adequate.
Shame on our system for encouraging egregious abuses and impunity for abusers.
کل میں اپنی بیگم کے ساتھ لبرٹی مارکیٹ گیا ، مسلسل پانچ گھینٹے لگ بھگ چالیس دُکانیں گُھومنے کےبعد بیگم نے ایک سُوٹ پسند کیا ۔۔
آج وہ سُوٹ ھم نے واپس کرنےجانا ھے ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
😜😜😂😂
If you are from Peshawar
Reach to this guy to help him
یہ خوبصورت نوجوان بولنے اور سننے سے قاصر ہے لیکن باہمت ہے کلیجہ پھٹ جاتا ہے اسکی چہرے پر جو پریشانی نظر آتی ہیں یہ اسکی بےبسی ہے 15۔20 پیکٹ اچار کے بناتا ہے اور پھر سارا دن گاہک کا انتظار کرتا ہے 50 روپے کے پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا کر ہر شخص کی طرف دیکھتا ہے لیکن کوئی بھی اس سے 50 روپے کا پیکٹ لینے کے لیے تیار نہیں ہوتا اور شام کو افطاری سے پہلے اپنا سامان اٹھاکر خالی ہاتھ گھر واپس لوٹتا ہیں کیونکہ لوگ تو بڑی بڑی دکانوں سے شاپنگ کرتے ہیں ان جیسے غریبوں کو کون پوچھتا ہے اسکے گھر کا نظام کیسا چلتا ہوگا وہ اللہ اس بولنے سے قاصر شخص کے درمیان ہوگا
ایڈریس : پشاور وزیر باغ روڈ پیر دست پہ دست سے دو
قدم آگے مسجد کے ��امنے #بنے_گا_نیا_پاکستان
یہ وہ ٹیکس ہے جو سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے At source کٹتا ہے،مطلب تنخواہ ملازم کے ہاتھ آنے سے پہلے۔ایک ماچس سے گاڑی لینے پر ٹیکس اس کے علاوہ ہے۔ پس ثابت ہوا سرکاری ملازم اس ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے لوگ ہیں۔