ابھی سرکار صرف بھینس کے گوبر پر ٹیکس لگانے کا سوچ رہی ھے , ڈریں اُس وقت سے جب ہمارے گوبر پر ٹیکس لگ گیا , تب ہمیں پتہ چلے گا قبض کتنی بڑی نعمت ھے ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
😜😂😜😂
کالم (حسب توفیق)
حکمران اعلی ظرف کیوں نہیں ھوتے ؟
https://t.co/gD8MK6FYGu
کرکٹر نسیم شاہ کی ٹوئیٹ کو “کور” دینے کے انتہائی بھونڈے طریقہ کار اور اُن کے خلاف انتقامی کاروائی پر میرا آج کا کالم 31 مارچ 2026
کالم (حسب توفیق)
ہائی پاور پروموشن بورڈ کی زیادتی ۔۔
آئی جی عامر ذوالفقار خان اور کچھ دیگر اہل افسران کو گریڈ بائیس میں ترقی نہ دینے اور اُن سے جونئیر کچھ افسران کو ترقی دینے کی بددیانتی اور ناانصافی پر میرا آج کا کالم 28 مارچ 2026
https://t.co/hBYkonZqqz
وزیراعلی مریم نواز شریف سے گزارش ھے اپنے کچھ انتہائی غیر ضروری نمائشی اقدامات پر فوری طور پر نظر ثانی فرمائیں , پنجاب میں کرپشن کے تاثر میں بھی روز بروز اضافہ ھو رہا ھے,کہیں یہ نہ ھو اُن کے اور بُزدار کے دور میں فرق آہستہ آہستہ مٹتا چلا جائے ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
😊😊😊😊
پنجاب حکومت مذید لعن طعن سے بچنے کے لئے فوری طور پر اعلان فرما دے “گیارہ ارب روپے کا یہ جہاز ھم نے غریبوں کو مفت حج اور عمرے کروانے کے لئے خریدا ھے , علاوہ ازیں بیرون مُلک جو پاکستانی فوت ھوجائیں گے اُن کی لاشیں اسی جہاز سے واپس پاکستان لائی جائیں گی ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
🤪😂😜
مہذب ممالک میں لوگ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے سے کہتے ہیں
I will see you in the Court
پاکستان میں لوگ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے سے کہتے ہیں ۔۔
تینوں اللہ پُچھے گا ,
میں ھُن تیرے کولوں روز قیامت حساب لاں گا ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
😂😂😂😂
جب تک پاکستان میں بااثر لوگوں کو گندے اور حرام خور پولیس افسروں کی سرپرستی میسر رھے گی ظلم بڑھتا رھے گا اور پاکستان دُنیا میں ایسے ھی بدنام ھوتا رھے گا ۔۔
(توفیقات)
😢😢😢😢