کل کے ڈان میں میری کور سٹوری چھپ رہی جو 3 ہزار 3 سو الفاظ پر مشتمل ہے، ایک طویل خبر ہے لیکن ڈیٹا اور دوسری معلومات نے کہانی کو انتہائی دلچسپ بنایا ہے۔ ایک تکلیف دہ آرٹیکل لیکن ہوش اڑا دینے والی معلومات کہ ملک بھر میں عورتوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات میں خوفناک اضافہ کیسے ہورہا ہے، پولیس، تحقیقات، فرانزک اور عدالتی سطح پر عورت کس کرب سے گزرتی ہے اور انصاف ندارد۔
شادی کے 21 سال بعد پیدا ہونے والے عبدالقدیر کی موت نے والدین کو جیتے جی مار دیا 💔
پشاور سانحے میں بچوں کی المناک اموات عمر بھر کا روگ بن گئیں۔ شادی کے 21 سال بعد پیدا ہونے والے عبدالقدیر کی موت نے والدین کو جیتے جی مار دیا۔کزن ابو ظہبی حادثے میں جان سے گیا۔ دونوں معصوموں کی میت��ں اٹھانے والا خاندان غم کی تصویر بن گیا۔
الل�� کریم صبر جمیل عطا فرمائے 🤲
کسی نے جہاز خرید لیا، اور تانگے کی طرح استعمال کرنا شروع کیا، کروڑوں کی گاڑیاں آرڈر کرد��ں، ایک ایک تقریب پر کروڑوں کا خرچ اور دوسروں طرف مائیکروسکوپ سے چیزوں کو دیکھا جارہاہے۔
2023 میں میری گاڑی چوری ہوئی، آج تک کوئی سراغ نہیں ملا۔ سیف سٹی کیمرے کام آئے، نہ پولیس نے مدد کی۔ بینک لیز گاڑی کو ایک رشتہ دار مانگ کر لے گیا اور آگے بیچ آیا۔ ایف آئی آر کے لیے درجنوں بار تھانے کے چکر لگائے، کوئی شنوائی نہ ہوئی۔ آخرکار ٹریکر کی مدد سے گاڑی خود سرگودھا سے اسلام آباد تک ٹریس کرکے پکڑوائی، مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ مزید افسوسناک ہے۔ میری آنکھوں کے سامنے گاڑی سے سامان نکالا گیا، ملزم کا نام تک ریکارڈ میں درج نہ ہوا، ایف آئی آر ایسی درج کی گئی کہ ملکیت ہی متنازع بن گئی۔ پولیس بلاتی رہی، لیکن ملزم تھانے آنے سے گریز کرتے رہے۔ سپرداری کے لیے گیا تو بیسیوں فون کالز کے بعد لوگ آئے اور معاملہ مزید الجھا دیا گیا۔ اب 15 لاکھ روپے کی گاڑی واپس لینے کے لیے مجھے مزید کتنی رقم اور کتنے چکر لگانے پڑیں گے؟ آخر میں انصاف کے لیے کہاں جاؤں؟ اگر اسلام آباد میں شہری اپنی گاڑی خود ٹریس کرکے پکڑوائے، پھر بھی پولیس سے انصاف نہ ملے تو سیف سٹی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقصد کیا ہے؟ @ICT_Police@dcislamabad
عوام باہر نکلیں، لیڈر پلان دیں جیل جائیں، گھر توڑ پھوڑ کرائیں، بچے اسکول نہ جا سکیں، کاروبار تباہ کرائیں، 10 سال کی سزا بھگتیں، پلان دیں پلان دیں۔ کوئی کہے کہ خود واپس آ کر قیادت کیوں نہیں کرتے، تو وہ جی وہاں گرفتار کر کے ظلم کرتے ہیں۔ جیسے یہاں والے لوہے کے بنے ہیں۔
گورنر راج کی بڑی کامیابی
ایک اور دہشت گرد بورڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ گورنر راج ذرائع کے مطابق یہ بورڈ دہشتگردوں کا اہم ٹھکانہ تھا۔ بورڈ کے دائیں طرف لگے لوہے سے اہم کاغذات ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے بورڈ RAW سے ہدایات لیتا تھا۔ بورڈ کو مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
Dr. @HNadim87 breaks down the military regime's takeover of KP on Katie Halper, a move made under the pretext of "terrorism" while Imran Khan stays in prison.
This is Trarkhal, Azad Kashmir — TODAY 15 Oct.
Look closely.
Thousands of WOMEN in white chadors sitting on the ground.
Thousands of MEN standing behind them, protecting them.
Roofs, balconies — full of people.
They are not asking for jobs or roads.
They are asking for:
1. Release of innocent prisoners
2. End to curfew in Rawalakot
3.Restoration of Internet
A whole generation cut off from their families abroad.
If this was Islamabad or Lahore, it would be breaking news.
Because it's Poonch, no one shows it.
🇵🇰 Pakistan police crack down on pro-Khan protest
Police opened fire at a protest in northwest Pakistan, leaving several people injured, as authorities cracked down on supporters of jailed former prime minister Imran Khan, a police official and a member of Khan's party said.
It's starting, the Modi regime might attack Pakistan to distract the country from protests at home.
The Islamabad to Beijing military hotline should be on, and satellite intelligence will be shared. Monitor all Indian airports for suspicious activities.
Hammer-action rule in KP.
Bara Bazaar sealed, fresh reinforcements brought from Peshawar, complete shutdown ordered.
Peaceful solutions being ignored.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا