سب کچھ برآمد ہو گیا۔ ایک اور 9 مئی کا جھوٹا ڈرامہ۔ پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی برآمد-
اگر پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ ہونا والا جرم پی ٹی آئی پر ڈالنا ہے تو پھر فوجی وردی پہن کا جو دہشت گرد دہشت گردی کرتے ہیں اس حساب سے تو ان سے بھی فوجی وردی برآمد ہو جاتی ہے۔ کیا آپ آپ کرنے ہیں؟
ستاروں کے مطابق جولائی کے بعد عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں رہے گی
اور ستاروں کے مطابق لانگ مارچ ناکام ہو گا اور عمران خان کی رہائی صرف ڈیل سے ممکن ہے
سمعیہ خان
یہ ستارہ بھی کوئی انصار عباسی ہے جو جرنیلوں کی خواہشوں کے مطابق چل رہا ہے
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨
ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
“There’s no talks going on [to free Imran Khan].”
There are no negotiations in place for Imran Khan’s release from prison, according to his top advisor @sayedzbukhari who joined @mehdirhasan to discuss the former prime minister’s declining health and status.
میں نے عمران خان کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر غریب سے محبت کرتے دیکھا۔ انشاللہ میرا اللہ غریبوں کو انکے ساتھی دوست سجن سے محروم نہیں کرے گا۔ میرا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا۔ انشاللہ