پنجگور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر شہاب ولد عبدالرشید، جو آذربائیجان میں میڈیکل کے طالب علم ہیں، کو ان کے اہلِ خانہ کے مطابق 16 جولائی 2026 کی رات تقریباً 1:30 بجے کوئٹہ میں ان کے گھر سے ریاستی سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا
پنجگور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر شہاب ولد عبدالرشید، جو آذربائیجان میں میڈیکل کے طالب علم ہیں، کو ان کے اہلِ خانہ کے مطابق 16 جولائی 2026 کی رات تقریباً 1:30 بجے کوئٹہ میں ان کے گھر سے ریاستی سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا
گلزادی بلوچ کو ہدہ جیل #کوئٹہ لانے سے پہلے سی ٹی ڈی کے مرد اہلکاروں نے چار گھنٹے سے زیادہ جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا ایک عورت کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کسی المیے سے کم نہیں گلزادی بلوچ جو کل ہر مظلوم کی آواز تھیں انھیں آپ کی آواز کی ضرورت ہے
#ReleaseGullzadiBaloch
کیچ: جیل سے رہائی پانے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن سید بی بی کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری تربت پولیس کے افسر زوہیب بلوچ اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں پر ہوگی۔
سید بی بی کے مطابق یکم جولائی 2026 کی رات ریاستی سیکیورٹی فورسز نے انہیں ان کے گھر سے حراست میں لیا، جبکہ اگلی رات انہیں رہا کر دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ گھر پہنچنے کے تقریباً آدھے گھنٹے بعد انہیں فون پر بتایا گیا کہ انہیں دوبارہ حراست میں لینے کے لیے اہلکار آ رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ بچوں کے اصرار پر وہ پوری رات اپنے بچوں کے ساتھ قبرستان میں رہیں تاکہ خود کو محفوظ رکھ سکیں۔ ان کے بقول، جب وہ صبح گھر واپس پہنچیں تو ہمسایوں نے بتایا کہ رات کے دوران سیکیورٹی اہلکار انہیں لینے تین مرتبہ آئے تھے۔
سید بی بی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ ایک سال سے ہر ہفتے سی ٹی ڈی کے دفتر میں پیشی دے رہی ہیں، اس کے باوجود انہیں مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری تربت پولیس انتظامیہ، زوہیب بلوچ، اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں پر ہوگی۔
#ReleaseBYCleaders #StandWithBYCLeaders
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رکن سید بی بی بلوچ کو ان کے گھر سے بغیر کسی قانونی جواز کے گرفتار کیا گیا ہے چار دیواری کی پامالی کرکے انہیں غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے جو لوگ انسانی حقوق کی بات کرتے ہے ر��است ان لوگوں کو بھی اپنے قید خانوں میں بند کر دیتا ہے.
Awaran Joins the Shutter-Down Strike in Support of BYC Leaders
24 June 2026 | Awaran, Balochistan
The shutter-down strike call announced by the BYC was widely observed in Awaran today, with markets and shops remaining closed across the area.
Awaran observed the strike in solidarity with BYC and in protest against the life imprisonment sentences imposed on Dr. Mahrang Baloch, and Sibghatullah Shah Jee Baloch. The strike was organized in response to the unjust legal actions taken against BYC Leaders. Today's complete strike reflected the people of Balochistan determination to stand against injustice.
#ReleaseBYCLeaders
#IStandWithBYCLeaders
#BYCShutterDownStrike