پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔
Here I am explaining the legal position to the RO for #NA148 Multan in the presence of Yousaf Raza Gillani’s son. Despite this, the RO has still not informed us when the recount will commence. #InsafKiGhari
@Realdoctorboy اس عاجز کا عاجزانہ اور مودبانہ سلام حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربار میں ضرور پہنچا دیں۔ اور دعا کریں کہ یہ سعادت اور حج کی سعادت اللہ پاک مجھے بھی اپنے اہل و عیال سمیت نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین
جیل میں صرف ملاقاتیوں کی لسٹیں فائینل کرنے اور اگلے ٹائم کے کھانے کا مینیو لکھنے والوں کو کیا معلوم تھا کہ جیل سے آرٹیکل بلکہ کتابیں تک لکھی جا سکتی ہیں۔
ہندوستان میں قید ایک کشمیری مجاہد کی کتاب کی تقریب رونمائی 2021 میں پاکستان کے ایوان صدر میں بھی ہوئی تھی۔
پولیس کا کام آج کل امن امان کنٹرول کرنے کی بجائے پی ٹی آئی امیدواروں کی سیکروٹنی روکنا اور گرفتار کرنا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لوگوں کا دماغ نیکسٹ لیول کا ہے یہ شاید انہیں نہیں پتہ
حافظ فرحت کے تجویز کنندہ آج خاکروب کے بھیس میں کیسے پہنچے سنیں زرا
#AUSvPAK#PAKvAUS#FridayVibes