اور ناظرین وارث میر کا غلیظ اور گندہ نطفہ ہندوستانی چینل پر بیٹھ کر وہ کہانی سنا رہا جو ابھی تک عظمیٰ خانم نے بھی نہیں سنائی اور ریاست پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنا رہا ہے اور حکمران جماعت اسی حرامد میر کے پروگرام میں دوڑ کر پہنچے گی
میاں صاحب آج کی پکائیے فیر
آپ نے گفتگو حسن ایوب کی سننی ہے اور چہرے کے تاثرات بقیہ تین افراد کے دیکھنے ہیں اور اس پوری گفتگو دوران گھمن غلام اور اشفاق کی تشریفوں میں سے نکلتے چنگیاڑے بے چینی اضطراب گھبراہٹ بےقراری اور تڑپ واضح دکھائی دے گی
حسن ایوب آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟
یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ
فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے
9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے
ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین تحریک انصاف کے “ ٹھاپی “ زلفی بپاری نے رائٹرز کو دیتے ہوئے کہا کہ آپ عمران خان کو باہر نکالیں تو عمران اپنا منہ بند رکھے گا
ڈسکلیمر ٹھاپی اس شخص کو کہا جاتا ہے جو یبن گٹیٹا دوران باہر جاتی گیند کو ہاتھ سے پکڑ کر وشکارلی کلی تک پہنچاتا ہے
شوکت بسرا نے ابو ٹیریان تربیت مطابق لفاظی کی جس کے جواب میں نواز لیگیوں نے شوکت کا بسرا وکھرا وکھرا کردیا ہے اور اس محاذ پر میرے ہر دل عزیز عادی رائے پہلی صفوں میں دکھائی دیئے اب یہاں سوال ان صاحبان سے ہے جو چند دن پہلے عادی رائے کو سبق سکھانے پہنچ گئے تھے جس نے اپنی جماعت سے شکوہ کیا تھا لیکن شوکت بسرا کی لفاظی پر وہی صاحبان ستے پئے ہیں
پس ثابت ہوا کہ عادی رائے جیسے والنٹیر ہی اوکھے ٹائم پر کام اتے ہیں اور عادی دودھ پینے والا مجنوں نہیں ہے
نواز شریف اور عمران کی قید علاج کی سہولتیں بارے موازنہ کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ عمران نے ریاست پاکستان پر وہ کاری ضرب لگائی جس کا خواب ہندوستان کئی دہائیوں سے دیکھ رہا تھا اور عمران خان کی جماعت نے دہشتگردوں مسلح جتھوں کی طرح اس ریاست پر حملہ کیا
عمران ایک دہشتگرد ہے
"یہاں جو بندا بھی چوری کرتا ہے، وہ کہتا ہے کہ میں نے جیل سے باہر علاج کروانا ہے، مجھ پر ذہنی دباؤ بڑھ گیا ہے۔"
عمران خان کے سنہری اقوال
یوتھی بننا نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئے
اک تھوک کا دریا ہے اور چاٹ کر جانا ہے۔
منجی کا پھٹ گیا ہے لاوا خبر
اور ناظرین وفاق نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ پاکستانی جیلوں میں ہزاروں مجرم مقید ہیں اور ہر مجرم کو سہولیات فراہم کرنا ناممکن ہے لہذا
#این_آر_او_کی_تڑپ وڑ وُڑ گئی ہے
چلیں یہ شکر ہے کہ جو بیماریاں بقیہ سیاستدانوں کو لاحق ہوتی تھیں جن کا خان جی اور انکی جماعت باجماعت ہوکر ٹھٹھہ لگاتے تھے وہ مرض خان جی کو بھی لاحق ہو چکے ہیں اور دیگر سیاستدانوں کو عدالتیں بیماری بنیاد پر جو سہولتیں فراہم کرتی تھیں وہ ابو ٹیریان کو بھی میسر ہو گئی ہیں
اس کہانی سے سبق یہی ہے کہ عمران خان آج اپنا تھوکا ہوا چاٹ چکے ہیں
بھائ کو ہسپتال کی اجازت ملنے پر کتنی خوش ہورہی ہے آپ کو یاد ہوگا بیگم کلثوم نواز کے آخری وقت بھی یہ سب فرعون بنے ہوئے تھےی یہاں تک کہ اُن کے جنازے پر بھی صابر شاپر اور عمران ریاض جیسے اپنے پالے ہوئے کُتے بھیجے تھے
ہمیں ہے یاد زرا زرا🤛
ناروے کی فی کس آمدنی اور اُن کا وزیر خارجہ اپنا سامان اسلام آباد ائیر پورٹ پر خُود گھسیٹ رہا ہے
پاکستان کی فی کس آمدنی اور اسلام آباد کے کمشنر اور آئی جی کا کروفر ۔۔۔۔ آج کا ایڈیٹوریل 👇
آپ علامہ محمد اقبال کی تضحیک پر سیخ پا ہیں لیکن آپ شاید بھول گئے ہیں کہ ریاست پاکستان کے صدر مملکت عہدہ پر براجمان رہنے والے عارف علوی نے عمرانی مقبولیت کو انبیاء علیہ السلام کی مقبولیت سے زیادہ کردکھایا تھا اور عمران خان کے کرپٹ والدین کا موازنہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے والدین سے کیا تھا اور آپ علامہ اقبال کی بے ادبی پر تحریک انصاف سے گلہ کررہے ہیں
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک بدترین کلٹ ہے اور یہ کلٹ عمران خان کو بھگوان کی طرح پوجتا ہے
بطور ڈی جی آئی جب پنکی پیرنی ٹھوکیدار ریاض اور گوگی کو عین اوتوں پھڑیا تب سے یہ دشمنی جاری ہے اور پھر باجوہ سے گوجرانوالہ تبادلہ کرواکر ایک فیک سٹوری شائع کروائی اور پھر عرب سفیر کو یہ بتلایا کہ حافظ جی اہل تشیع ہیں لہذا بطور آرمی چیف تعیناتی رکوائیں اور فیض حمید کو چیف بنوائیں پھر فیلڈ مارشل اہلیہ کا ریکارڈ بلوچستان سے نکلوایا گیا اور پھر فیلڈ مارشل کی بیٹیوں کے خلاف غلیظ مہم چلوائی اور آج بھی امریکہ میں بیٹھ کر اسی حافظ پر کیچڑ اچھال رہے ہیں
اطہر من اللہ صاحب آپکا حرامی بال
محسن عزیز نے پیپلزپارٹی کے ووٹ چور فیصل راٹھور کے کرتوتوں پر ایچی بیچی کے ساتھ روشنی ڈالی ہے ایک ایک فارم دکھا کر بتایا ہے کہ کیسے 34 ووٹوں کو 595 ووٹوں میں بدل دیا
135 ووٹوں کو 622 ووٹوں میں تبدیل کر دیا
پیپلزپارٹی کی دھاندلی کی باریک واردات محسن عزیز نے سامنے رکھ دی 🙌🏻🙌🏻
تحریک انصاف برطانیہ نے لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کی کال دی جس میں ایک عدد مائی شریک ہیں جس پر موقع پر موجود ایران بٹ سے وجہ دریافت کی تو کہنے لگے جب سے یوتھیوں کی مما پیا گھر گھوڑی چڑھ گئی ہیں تب سے یوتھیوں کی فنڈنگ بند ہے جس وجہ سے شرکت نہ ہونے کے برابر ہے