ہمارے ہاں حلال اور حرام کا بہت عجیب تصور ہے۔ حرام صرف رشوت یا غیر قانونی ذریعہ کمائ نہیں ہے۔ اس کا اس سے بھی تعلق ہے، کیا ہم اپنا کام پورا کرتے ہیں جن کے لیے ہم نے ادائیگی کی جاتی ہے یا ماہانہ تنخوا ملتی ہے۔ کیا ہم اجرت کا حق ادا کرتے ہیں۔ سوچیئے ...
#Pakistan#PAKvsIND
This is a sobering story from a local Hyundai owner. The goodwill that @PakistanHyundai got from being a @MManshaOfficial company is fast eroding and Mian sahib should also consider focusing on the buyer lifecycle instead of cash grabs like the Elantra “special edition”.
So far it looks like Tabbas are the family to bet on. Also keeping an eye on Habibullah Khan’s BYD.
@Nabeel1124@motasim
@zaighamkhan احتیاط کیجیے، پاکستان میں کچھ کمپنیاں جائز صارف شکایت اور دھوکہ دہی کی نشاندہی پر پیکا کے تحت فوجداری مقدمہ کر دیتی ہیں۔ صارف لاہور کا، ڈیل لاہور میں، مگر پرچہ کراچی میں۔ کیا شاندار انصاف پسندی ہے
https://t.co/igzxhYhpC6
#بریکنگ#نیوز
“میں تحصیلدار فتح جنگ محمد شفقت محمود عدالت کے حضور پیش ہو کر اپنے آپ کو عدالت حضور کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں اور معافی مانگتا ہے اور اس بات کا عہد کرتا ہوں کہ آئندہ میں کسی بھی قسم کی کوتاہی و زیادتی پھر عوام کے ساتھ نہیں کروں گا” بیان از اپنی عدالت و مبینہ نجی جیل چلانے والے تحصیلدار چودھری شفقت محمود بحضور اصلی عدالت عالیہ۔۔۔۔
راولپنڈی: موضع بعلول میں زمیندار کو “حسب عادت” ہراس و خوفزدہ کرنا اٹک کے انتہائی خطرناک، ظالم، طاقتور و بااثر تحصیلدار کو خاصا مہنگا پڑ گیا
عدالتی حکم “15 منٹ میں تحصیلدار زاتی طور پر پیش ہو ورنہ مقدمہ درج ہوگا” انتہائی طاقتور و اثر و رسوخ والے چودھری شفقت علی پر بم بن کر گرا
ساری توانائیاں صرف کر کے بھاگتے ہانپتے لاہور ہائی کورٹ پہنچے اور جسٹس کے حضور پیش ہو کر تحریری معافی نامہ جمع کروا کر جان بخشی کروائی
انہی کے نقش قدم پر چلنے والے/انکے غیر قانونی احکامات کو ہر ہر حال میں بجا لانے والے پنجاب پولیس کے افسر (ایس ایچ او تھانہ باہتر) ایس آئی راشد علی کی بھی گلو خلاصی تحریری معافی نامہ بحضور عدالت پیش کرنے بعد ہوئی
تفصیل اس اجمال کی یوں ہے کہ ایک فتح جنگ کے ایک رہائشی طارق محمود ولد انور خان سکنہ ڈاکخانہ باہتر بگھوی نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں آرٹیکل 199 تحت رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے ڈی پی او اٹک، ڈی ایس پی سرکل فتح جنگ، ایس ایچ او تھانہ باہتر و دو شہریوں علی زیب اور عثمان علی کو فریق بنایا
سائل نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے ایک 34 کنال 14 مرلہ زمین بواقع موضع بحلول میں ملکیتی حقوق کا دعوی دائر کیا جس پر انہیں تحصیلدار شفقت محمود و ایس ایچ او تھانہ باہتر نے نہ صرف حراساں کیا بلکہ انکو دھمکیاں دیتے ہوئے دوسرے فریقین کو ان کی زمین پر قابض ہونے لیے معاونت کی
سائل نے چودھری شفقت محمود و دیگر خلاف عدالت سے انصاف طلب کیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی نے سائل کی دادرسی کرتے ہوتے بڑا حکم جاری کیا کہ تحصیلدار پاس پندرہ منٹ کا وقت ہے پیش ہو ورنہ عدالت اس خلاف قانونی کاروائی کا حکم جاری کرے گے
عدالتی حکم پاکستان کی ہسٹری کے سب سے زیادہ ظلم و طاقتور/اثر و رسوخ والے تحصیلدار چودھری شفقت محمود پر بم بن کر گرا اور وہ بھاگتے دوڑتے ہانپتے ہوئے عدالت میں پیش ہو گئے اور تحریری معافی نامہ جمع کروا کر اپنی جان بچائی
سائل کے طرف سے اس بڑے معرکے میں سید احمد علی شاہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور اپنے دلائل سے ایک نئی تاریخ رقم کر ڈالی اور اس طاقتور، ظالم، اپنی عدالت و نجی جیل چلانے والے “محکمہ مال” کے تحصیلدار چودھری شفقت محمود و انکی ٹیم کو لوئے کے چنے چبوائے اور عدالت سے تحریری معافی مانگنے پر مجبور کر دیا
8/ یوں تقریباً ایک دہائی کا وہ سفر اختتام کو پہنچا جس نے پاکستان میں ایپ کے ذریعے سواری، ڈیجیٹل ادائیگی اور خواتین کے محفوظ سفر کو عام کیا۔ اوبر اور کریم چلے گئے، مگر InDrive اور Yango کے لیے میدان کھلا چھوڑ گئے۔
اوبر پاکستان سے کیوں چلا گیا؟ ایک مختصر تھریڈ 🧵
1/اوبر نے مارچ 2016 میں لاہور سے پاکستان میں قدم رکھا۔ یہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں 250 ملین ڈالر کی توسیع کا حصہ تھا، اور چند ہی برسوں میں یہ کئی بڑے شہروں تک پھیل گیا۔
7/ کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی۔ جولائی 2025 میں خود کریم نے بھی پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس 18 جولائی سے معطل کر دی، اور وجہ وہی رہی: مشکل معاشی حالات، شدید مقابلہ اور سرمائے کی کمی۔
لاہور ٹریفک پولیس کا کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف جنرل ہولڈ اپ
شہر بھر میں آج کم عمر ڈرائیورز، بغیر لائسنس ڈرائیونگ اور موٹرسائیکل پر تین سوار افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ چالان کے ساتھ گاڑی یا موٹرسائیکل بھی بند کی جائے گی۔
Pakistan’s auto sector is facing policy uncertainty as the new Auto Policy 2026-31 is still awaiting notification.
Following the increase in GST on hybrid vehicles from 8.5% to 25%, Toyota and Honda have raised hybrid vehicle prices by over Rs1.3 million, while some assemblers have delayed invoicing and deliveries.
سنیل منج کا نقطہ یہ تھا کہ پاکستان میں کوئی "آڈی پاکستان" آڈی جرمنی کی ذیلی کمپنی نہیں۔ جب خریداروں نے جرمنی میں آڈی اے جی کو ای میل کی تو بتایا گیا کہ یہاں برانڈ ایک آزاد امپورٹر چلا رہا ہے، آڈی کی اپنی کمپنی نہیں۔ اسی لیے انہوں نے کہا کہ پریمیئر "ری سیلر ہے، ڈیلر نہیں۔" جواب میں پریمیئر کے وکلاء نے سیکشن 20 پیکا کے تحت مقدمے کی دھمکی دے دی
@audiofficial@CCP_Pakistan
First Islamic Bank in Pakistan to reach valuation of Rs1,000 Billion, Meezan Bank.
Only the second Bank in Pakistan after UBL to achieve this milestone.
Congratulations to all Meezan Bank shareholders ❤️