مسلمان امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے بھی اذان دیتے ہیں تو پھر اپنے ملک اور اپنے گھروں میں کیوں نہیں؟
مجھے ہے حکمِ اذان۔۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللہ ♥️
Dr. Nadeem Nusrat has exposed the fabricated narratives being spread in the name of Sindh’s history. He reminded the nation that truth and facts cannot be buried under ethnic propaganda.
@nadeem_nusrat#انتظامی_یونٹس_ناگزیر
یہ شخص پاکستان کا سیاہ وسفید کا مالک تھا یہ نمبر ون کا سب سے بڑا طاقتور تھا۔ بینظیر کی حکومت ایک منٹ میں گرانے والا یہ بریگیڈیر امتیاز بلا کا انجام دیکھ لیں۔ باقیوں کا سامنے نہیں آتا لیکن ہوتا یہ ہے ظلم کا نتیجہ
ڈاکٹر یاسمین راشد شدید بیمار ہے اور کل سے ہسپتال میں داخل ہے لیکن بکاؤ میڈیا اور لفافے اس پر مکمل خاموش ہیں۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
Old age Birds cannot fly and there are no old age Homes for them. Therefore, the small baby birds are feeding them. A Great Message.. Hats-off to the Nature. They don't go to school. But they know their responsiblities.. What a great message to us...🙏🏻🙏🏻.
عاصم منیر تم تو کھسروں سے بھی زیادہ گرے ہوئے ہو ۔ اگر مقابلہ کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو عمران خان کو باہر نکال پھر مقابلہ کر ۔
دیکھیں عوام عاصم منیر بارے کیا رائے رکھتی
انتہائی بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
یہ انتہائی بڑی خبر تھی لیکن سوشل میڈیا نے اس پر بالکل بات نہیں کی پاکستان میں جو لاقانونیت ہے اس کے خلاف امریکہ میں آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہے۔
اسکو پھیلائیں 🛑
اساتذہ نے پاکستان کی کہانی اگلی نسلوں کو بتانی ہے کہ کس طرح دوران ڈیوٹی فوجی الیکشن بوتھ کنٹرول رومز میں اندر گھسے اساتذہ کو حراساں کیا اور گن پوائنٹ پر الیکشن لوٹا ۔