تونسہ شریف (ڈکیتی کی واردات)
ہمدرد کتاب گھر کے ساتھ اسامہ موبائل شاپ میں ڈاکوں کی ڈکیتی کرنے کی کوشش !! مزاحمت کرنے پر فائرنگ دوکاندار کے سر پر گولی لگی ۔ملزم فرار ��ونے میں کامیاب!!!
®`جہلم اور میر پور آزاد کشمیر میں آنے والے شدید زلزلے میں منگلا ڈیم محفوظ رہا ہے، تاہم حفاظتی اقدامات کے پیش نظر منگلا پاور ہاؤس کی ٹربائنیں بند کردی گئی ہیں۔لوڈشیڈنگ بڑھنےکاخدشہ
®`آزاد کشمیر اور دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے- خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی -- زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
®...تمن بزدار__تھلیل__فاضلہ__
طلحہ ولد ماسٹرسلیمان چاکرانی پر پیر عادل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ-
پیٹ میں گولی لگنے سے طلحہ شدید زخمی-ڈی ایچ کیو ڈیرہ غازیخان منتقل--
®••ڈیرہ غاذیخان ___
یونین کونسل فاضلہ بارتھی، ٹھیکر، اور مبارکی سمیت ایک سو پندرہ یونین کونسلوں میں سپیشل آڈٹ کرانے کا حکم جاری-
خصوصی ٹیمیں آڈٹ کریں گی-