@fatimaVibess0 بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
وردی کا نشہ کیوں کچھ ادم کو جہل اور اندھا کر دیتا جس میں سمجھتے ہیں جیسے ہم خدا ہو گۓ نہ عمر کا لحاظ رہتا اور نہ ہی شعور رہتا خدا ہم کو ان وخشی نما انسانوں سے نجات دلواۓ.
احسن اقبال صاحب کو آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ میں سامنے بٹھا کر دنیا عزت افزائی کر رہی ہے کہ آپ 272 میں سے صرف 17 سیٹیں جیت کر اقتدار میں کیسے آ گئے؟ آپ نے جمہوریت پر حملہ کیا۔
اور احسن اقبال شرمندہ ہونے کی بجاۓ ہنس رہے ہیں۔ 😳🤔
وہ لمحہ جب ریاست نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کی نتیجے میں 100 سے زیادہ کارکن شہید ہوئے
لوگ قیادت سے کـلا شکوہ کر رہی ہے لیکن قیادت اس ظلم اور جبر کے سامنے کیا کریں؟