یہ وہ وطن کے محافظ ہیں جو ہر میدان میں آگے ہوتے ہیں اور نہ بارش دیکھتے ہیں نہ گرمی کی دھوپ اور نہ برف باری اپنے وطن کے لئے ہر قدم پر پیش رہتے ہیں خود دیکھ لیں تھوڑا سا وقت ملا تو آرام کے لئے کہاں لیٹا ہوا ہے
🇵🇰♥️💪
ماہرنگ بلوچ ، بی ایل اے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سپورٹ کرنے والے آنکھیں کھولیں کہ
بلوچستان کی سرزمین جو کبھی مہمان نوازی کیلئے پہچانی جاتی تھی وہ اب مہمانوں کی خونریزی کیلئے پہچانی جاتی ہے
Iranians were amazed today. He can speak Chinese, Turkish, Arabic, German, and now he's speaking Persian. Shehbaz Sharif is one of the most talented Prime Ministers in history! 🇵🇰🇮🇷
اللہ نے پاکستان کو وزیراعظم پاکستان کو فیلڈ مارشل کو اتنی عزت دی اتنی مقبولیت دی کہ دنیا کہ کونے کونے میں ہر شخص ان کو نام سے جانتا ہے عزت و احترام سے جانتا ہے وسیم بادامی
ویسے یہ منظر دیکھ کر کیا ان یوتھی یوتھیوبرز کو شرم آئے گی جو بول ریے تھے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے؟
کیا راجہ ناصر عباس کو شرم آئے گی جس نے بار بار یہ بول کر گمراہ کیا کہ پاکستان اسرائیل کا ساتھی ہے؟
مجھے پتہ ہے نہیں آئے گی۔
ویسے ہی سوال کر رہا ہوں۔
PM 🇵🇰 Shehbaz Sharif signed the Islamabad MoU as mediator between the United States and Iran, placing Pakistan at the heart of peace, dialogue and responsible leadership when the region needed it most today.