میرے پیارے اللہ مجھے بھی اپنے گھر بلا لے میں بھی تیرے کعبہ کو پکڑ کر رو رو کر تجھے مناؤں بلا لو میرے اللہ تجھے میرے پیارے محمّد (ص) کا واسطہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ 🙏
اسی سال بلا لے مولا
مجھے سکون دے دے یا اللہ
میری مشکلیں آسان فرما 🙏
مسلمان مسجد نبویﷺ میں نماز کے لیے پہنچے تو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور زاروقطار رونے لگے
سعودی حکومت نے کورونا بحران کے بعد آج مسجد نبویﷺ کو تمام نمازیوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسجد الحرام کو بھی عبادت اور عمرے کی ادائیگی کےلیے کھول دیا گیا ہے
چار نہایت گھٹیا ملک دشمن بھگوڑے اکٹھے بیٹھ کر جھوٹی بکواس کرتے ہیں اور PTI کے جاہل، کرپٹ اور منافق لوگ انکی بک بک کو دانشوری سمجھ کر غور سے سنتے ہیں۔
فوج کے نمک حرام فسادی ملازم عمران خان، PTI کے یو ٹیوبرز اور اسکے سازشی سوشل میڈیا، سب پر بے شمار لعنت ہو۔
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں وزیراعظم ہائوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان کا ایران کے صدر کے ساتھ تعارف کرایا جبکہ ایرانی صدر نے بھی اپنے وفد کے ارکان کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متعارف کرایا۔ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا اور دعا کی۔
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے. صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا نورخان ایئربیس آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجودتھے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایران کا اعلیٰ سطح وفد بھی صدر مسعود پزشکیان کے ہمرا ہے۔
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیاروں نے بھی انہیں سلامی پیش کی۔
اس موقع پر روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے صدر مسعود پزشکیان کو پھول پیش کئے جبکہ پاکستان اور ایران کے پرچم تھامے بچوں نے ایرانی صدر کا خیرمقدم کیا۔ صدر مسعود پزشکیان نے ہاتھ ہلا کر بچوں کے خیرمقدمی نعروں کا جواب دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستانی قیادت کے ساتھ گرمجوشی کے ساتھ معانقہ و مصافحہ کیا۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا بطور صدر، پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
تشکر پاکستان:
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ریڈزون کو دونوں ممالک کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔۔ دورے کے دوران دونوں ممالک لے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace
"I have probably talked to Field Marshal Munir more than I have talked to anybody else over the last three months.
We would not be here without his statesmanship.
He is a military leader, but I think he has shown himself to be a great diplomat."
VP JD Vance
جتنے پاکستان کے صحافی ان کن کتروں کی حمایت کر رہے تھے، ان سب کے ساتھ یہ کلپ لازمی شئیر کریں اور پوچھیں کہ یہ والا بنیادی حق چاہئے تھا؟
ہمیں شروع سے ہی JKLF کا ایجنڈا پتہ تھا، یہ کبھی اسکو بنیادی حق، کبھی بجلی، کبھی آٹے کا رنگ دیتے تھے۔
یہ اصلیت ہے، انڈیا کے دلے ہیں۔
جو بغض کے مارے کہتے ہیں ایم او یو میں اسلام آباد کدھر ہے۔ وہ ایک توپاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے دستخط والی جگہ دیکھ لیں آخر ڈاکومنٹ میں کیوں ہے دوسرا یہ ایرانی سرکاری ایجنسی کی سرکاری پوسٹ میں اسلام آباد میمورینڈم آف انڈرسٹینڈنگ دیکھ لیں۔۔
پاکستان کے لیے آج تاریخی دن ہے ۔ ملک کو عزت ملی ہے۔ اللہ کا شکر واجب ہے پاکستانیوں پر۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔🇵🇰🇵🇰❤️❤️
I am honoured to announce that the historic ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ has been electronically signed today between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Memorandum has been signed by honourable Presidents of both the countries and also endorsed by me as the mediator. The signing of this agreement at the highest level of the respective governments demonstrates the commitment of both sides to a diplomatic resolution of the conflict. Islamabad MoU shall enter into force with immediate effect and as a first step, Islamic Republic of Iran will instantly reopen the Strait of Hormuz and the United States of America will immediately lift the naval blockade.
I offer my heartfelt congratulations and sincere appreciation to the President of the United States, Donald J. Trump whose steadfast commitment to diplomacy and preference for peaceful resolution have once again helped end a conflict that could have led to devastating consequences for the region and beyond. I also commend the dedication and tireless efforts of the United States negotiating team, including J.D. Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner, for their invaluable contributions to this achievement.
I express my profound respect and appreciation to His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Islamic Republic of Iran and President Masoud Pezeshkian for their wisdom, foresight and statesmanship in embracing the cause of peace. I also wish to recognize the efforts of the Iranian negotiating team, including Mohammad Bagher Ghalibaf, Abbas Araghchi and Eskandar Momeni, whose patience, perseverance and commitment to constructive engagement were instrumental in bringing this agreement to fruition.
I would especially like to acknowledge the sincere efforts and constructive engagement of the leadership of the State of Qatar in helping reach this point. I also highly commend the leadership of the Kingdom of Saudi Arabia, the Republic of Türkiye and the Arab Republic of Egypt for their indispensable role and invaluable contributions in this regard.
I would also like to make special mention of Field Marshal Syed Asim Munir, whose tireless efforts, selfless dedication and instrumental role were critical in facilitating this breakthrough and advancing the cause of peace and regional stability.
May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity for the complete region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
یہ لوگ کہتے ہیں کہ مہاجرین کی سیٹیں ختم کر دی جائیں، لیکن یہ انہی کی سیٹیں ہیں جن کی وجہ سے کشمیر کاز زندہ ہے۔مہاجر نشستوں کا خاتمہ ممکن نہیں، کیونکہ اس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا۔اعظم نذیر تارڑ
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
@hinaparvezbutt رہنا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہے مثال آپ نے ترکی کی دینی ہے ترکی اپنے آپ کو اسلامک ریپبلک کہتا ہے ؟ ہم نے پاکستان اسلام کے نام پر لیا تھا نا کہ مجرے اور ٹک ٹاک کے لئے @MaryamNSharif آپ انکو جتنا دور رکھ سکتی ہیں سوشل میڈیا سے یا الیکٹرانک میڈیا سے آپ کی مہربانی ہوگی
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ