خبر آئی کہ رضا ڈار اور اس کے ساتھ ملوث دوستوں پر مقدمہ کرنے والے والے SHO کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لی ہے۔
ظلم کی انتہا ہے کہ اب مجرموں کو پکڑنے والے افسروں کو ہی "مجرم" قرار دیا جا رہا ہے۔ انتہائی شرمناک۔
جو جہان کا کرپٹ، بددیانت افسر ہے، وہ چاہے کسی بھی ادارے میں ہو، اس کی آج کل موج ہے۔ 👎
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اخبار میں سب سے بڑی خبر یہ ہے " غربت میں اضافہ، زیادہ تر اہداف میں ناکامی ، 59 لاکھ افراد بے روزگار" نیچے رنگین اشتہار کی اسرخی ". پاکستان کی ترقی کے 25 نمایاں اشاریے "اب اس کے سوا کیا کہا جائے: شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
ماشاءﷲ۔ قوم کو مبارک ہو۔ غربت تو نہ ختم ہوئی، نہ کم ہوئی لیکن "غریب" کی definition بدل گئی۔
اب 8 ہزار روپے کمانے والا خود کو ارب پتی تصور کرے اور 8 ہزار کو مہینے میں اتنی بار گنے جب تک وہ 8 ارب نہ لگنے لگے۔ 👏👏👏
@iqrarulhassan اس جیسا بے شرم انسان بہت کم دیکھنے کو ملے گا۔ یہ بے غیرت پہلے یہ بتائے کہ یہ خود کیا ہے؟ جاہل یا منافق ؟ اور رہا سوال تلوے چاٹنے کا تو یہ بے شرم خود جسکے تلوے چاٹنے کی کوشش کر رہا ہے دنیا کو معلوم ہے