Allah replied you in 3 ways:
1. yes.
2. yes but not now.
3. I have a better plan for you. Something nice for you soon.
-But remember, His timing is always the best
بعض اوقات یہ انا نہیں ہوتی.
خود داری اور عزت نفس ہوتی ہے.
جس پہ بار بار کا سمجھوتہ ایک تو لاحاصل رہتا ہے دوسرا آپکی ذ��ت کی مکمل نفی
اور مسلسل تذلیل کا باعث بن جاتا ہے.
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔
(بخاری،٥٠٢٥)
Today I saw my grandmother making Dua after eating meal and thought how grateful these people are to Allah and perhaps this is the reason of their peace and contentment😌❤️
The fact is insan andar sy toot jata h JB yy Janta h k jinko wo apna smjhta rha wo kbhi apnay thy hi nhi
بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت غالب
جب کوئی تمہارا ،تمہارے سامنے ،تمہارا نہیں رہتا
When the life puts us in situation where we feel alone And at that time the person who stands next to us is the most special to us
Mohsin Naqvi said:
تو حل کرے نہ کرے بس یہی بہت ہے مجھے
تیری سمجھ میں تو آیا ہے میرا مسئلہ