کہانی نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے مریم نواز کے گھر جانے کا وقت ہوگیا ہے۔
گھر کے لاہوری صحافی کیمطابق غیرملکی خواتین گینگ ریپ کیس میں علی ڈار باس ہے اور مریم نواز نے اسے فیصل کامران کے ذریعے بچایا۔
اویس بھائی، آپ کی رائے کا احترام اپنی جگہ لیکن چوتھے فکور والی ساری کہانیاں سراسر جھوٹ اور پروپیگنڈہ پر مبنی تھیں اور ہیں۔چوتھے فکور کر نعیم الحق صاحب کا دفتر تھا جہاں میں تواتر سے جایا کرتا تھا، ایسا کچھ نہیں تھا۔
میں تب پی ٹی آئی کے سخت ترین مخالفین میں سے تھا۔
دوسرا، آپ کا اغواء برائے تاوان اور زنا بالجبر جیسے سنگین جرائم اور معاشرتی برائیوں کو معمولی قرار دینا انتہائی غیر مناسب ہے۔
It's time to Go Home, Sharif Family.
You were always destined to be thrown into the bin so are you
Hell will be your final destination…the same fate you inflicted on millions of Pakistanis for the sake of your petty rule.
Period..
میں اس وی لاگ میں ایک مجبور باپ کے ہاتھوں میں اسکے بے گورو کفن لاشے اور “ہاں خریدا ہے” کا معاملہ اللہ کی عدالت میں پیش کرتا ہوں جہاں کسی کو کوئی استثنا حاصل نہیں
موجودہ رجیم کو ان کا اپنا غرور و تکبر ہی زمین بوس کردے گا۔ اصل آقا تو چھوڑیں ٹکے ٹکے کی کنیزیں اور غلام جس تکبر اور فرعونیت سے بات ک��تے ہیں کچھ بعید نہیں کہ ان پر عنقریب خدا کی طرف سے زمین تنگ کردی جائیگی۔