ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟
پیپلز پارٹی کو 28 ویں ترمیم کے لیے منایا اتنا ہی آسان ہے جتنا چار سال کے روتے بچے کے منہ میں چوسنی دے کر اسے چپ کروانا،
سندھ سے 14 ویں گریڈ کے صرف 2 آفیسر پکڑ لیں، تو پیپلز پارٹی والے وضو کر کے 28 ویں ترمیم پاس کروائیں گے۔ صدیق جان
شکریہ کشمیر!!!!
تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی پارٹی “پاکستان تحریک انصاف” کے کامیاب ۳۰ سال مبارک ہو۔ ہم عمران خان صاحب کے اس قافلے کے ساتھی ہیں اور انشاء اللّٰہ آخری سانس تک رہینگے۔
جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
پی ٹی آئی میں پہلے یہ جرنیلی ٹاؤٹ داخل کئیے گئے۔ اور اب ان سے مرضی کی بد تمیزی اور بکواس کروائی جاتی ہے۔ اس علی عمران کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ جس طرح یہ سارہ بانو صاحبہ سے بدتمیزی کر رہا ہے۔ لگتا ہے ایسے ہے جیسے یہ پارٹی کا ماما ہے شدید مزمت
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا
یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں
اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے
یہ وہی خاندان ہیں جنہیں عوام نے2018اور2024میں مستردکردیا،افسروں نے تحقیقات کیں عدالتوں نے سزائیں سنائیں پانامہ دوبئی لیکس میں نام آئےپھرتمام کرپٹ خاندانوں کو دوبارہ مسلط کیا،مشرف باجوہ عاصم نےڈیلز کیںNROلیےاوردیےافسروں گواہوں کی پُراسرارموت ہوئی عدلیہ برطرف کردی ارشدشریف شہیدہوا
ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ میں 1 کروڑ لوگ نکلے لیکن کسی نے انھیں غدار نہیں کہا بلکہ وہ آزادی اظہار رائے کررہے تھے،
جبکہ پاکستان میں اسے پر غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، ایثار رانا
برطانیوی عدالت کا فیصلہ ہے۔ کہ ملک ریاض اور نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ جس میں سپریم کورٹ اف پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ دینے تھے۔ اور وہ پیسے جب خان صاحب پر کیس کیا گیا اس وقت سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود تھے ۔ تو سوال یہ ہے خان صاحب جیل میں کیوں ہے ؟
🚨 مطیع اللہ جان تیری سوالات کو سلام
سارا الزام ایک قیدی پر ڈالتے ہیں تیری اتنی ہمت جرت نہیں ہے کہ عمران خان کے سامنے لچک دیکھا سکیں یہ کھل تیری اوقات ہے قیدی 804 کے سامنے ؟
مطیع اللہ جان صاحب زندہ باد
سلام مطیع اللہ جان صاحب ۔۔۔۔ ❤️
حق اور سچ کی تمام آوازوں کو سلیوٹ