عمران خان نے بطور وزیراعظم پاکستانیوں کا وفد اسرائیل بھیجا اور اس کے لیے عمران کے وزیر نے سارے انتظامات کیے یہ لیجئے وائس آف امریکہ پر اس وفد کی سربراہ کا انٹرویو سن لیجیے
اس کے بعد یوتھیوں نے اس کا الزام بھی دوسروں پر لگا دیا
جنرل قاسم سلیمانی پر حملے شہادت کے بعد یوتھیو کا کپتان عمران نیازی صدر ٹرمپ کو کیا کہتا تھا آپ خود صدر ٹرمپ کی زبانی سن لیں
ایڈا تہاڈا کپتان کہ ڈٹ جائے گا
صدیق جان جیسے پلید یہ باتیں آپ کو نہیں بتائیں گے
ایران کو نیوکلئیر اسٹیٹ بنانے کی سب سے بڑی کوشش پاکستان نے کی جب وقت آیا تو ہمارا نام دے دیا مطلب پھنسا دیا
وہ ہوتا تو منہ توڑ دیتا قاسم سلیمانی کے قتل پر ٹرمپ نے کانڑے کو فون کیا کانڑے نے جشن منایا
چاہ بہار انڈیا کے حوالے کر دیا
دہشتگردی وہاں سے ہوئی پھر پاکستان نے حملہ بھی کیا تھا
🔴 بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے جاری ہیں۔
ایک مسلمان خاتون جو اپنے بچے کے ساتھ فٹ پاتھ پر چل رہی تھی، اسے ایک ہندو دہشتگرد نے جان بوجھ کر گاڑی سے کچل دیا۔
نوٹ؛ یہ واٹس ایپ میسج ہے اسے ہر گروپ میں کاپی پیسٹ کر کے ڈال دیجئے
⚠️ نوبل انعام اور عمران خان – ایک نیا سوشل میڈیا فراڈ! ⚠️
🚨 قوم کو ایک اور پروپیگنڈا بیانیے میں الجھانے کی سازش بے نقاب!
کل سے شہباز گل اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نیٹ ورک نے یہ جھوٹا پراپیگنڈا شروع کر رکھا ہے کہ عمران خان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک گھٹیا ترین جھوٹ اور عوامی دھوکہ دہی ہے، جس کا اصل مقصد ایک جھوٹے بیانیے سے عمران خان کی شکست خوردہ سیاست کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔
آئیے، اس جعلی کہانی کے پیچھے کے اصل کرداروں کو بے نقاب کرتے ہیں!
🔴 پہلا فراڈیا – Geir Lippestad 🔴
یہ شخص وہی ناروے کا متنازعہ سیاستدان اور وکیل ہے، جس نے ناروے کی تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گرد Anders Behring Breivik کا دفاع کیا تھا!
📌 یہ وہی دہشت گرد ہے جس نے 2011 میں 69 بے گناہ بچوں کو قتل کیا تھا، اور اس کا وکیل بننے والا Geir Lippestad آج عمران خان کے حق میں جعلی نامزدگی کا اعلان کر رہا ہے!
📌 ناروے کی بار کونسل نے اس شخص کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا تھا، اور اسے مین اسٹریم میڈیا میں بھی جگہ نہیں دی جاتی۔
📌 یہ شخص خود ناروے کی پارلیمنٹ کا رکن بھی نہیں بن سکا، تو نوبل پرائز میں اس کی کیا حیثیت ہے؟
🔴 دوسری فراڈی خاتون – ثمینہ ٹیگے 🔴
یہ وہ مہلک یوتھن ہے جو ایک نارویجین گورے سے شادی کے بعد وہاں بیٹھ کر تحریک انصاف کے لیے جعلی پروپیگنڈا کر رہی ہے۔
📌 یہ خاتون عمران خان کے امیج کو بچانے کے لیے بیرونِ ملک ایک منظم مہم چلا رہی ہے، جسے پاکستان کے عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے!
🔥 نفسیاتی پروپیگنڈے کے حربے – یوتھیوں کو کیسے گمراہ کیا جا رہا ہے؟
🛑 "بڑے دعوے کرو، تاکہ عوام شک میں پڑ جائے!"
🛑 "جھوٹ کو اتنا دہراؤ کہ وہ سچ لگنے لگے!"
🛑 "اگر کوئی سوال کرے، تو اسے غدار یا بکا ہوا کہہ دو!"
🛑 "دشمن کو بے نقاب کرنے کے بجائے جذباتی نعرے بازی کرو!"
❌ حقیقت کیا ہے؟ ❌
✅ نوبل پرائز کی اصل نامزدگیاں سویڈن میں طے ہوتی ہیں، اور ان کی فہرست 50 سال تک عوام کے سامنے نہیں آتی۔
✅ یہ جعلی نامزدگی کا اعلان ایک فراڈیہ اور بدنامِ زمانہ وکیل نے کیا، جس کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں۔
✅ عمران خان کو بچانے کے لیے عالمی سطح پر ایک جعلی بیانیہ گھڑا جا رہا ہے۔
📢 پاکستانیو! اس جھوٹے پروپیگنڈا کے خلاف آواز اٹھائیں!
📢 اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ عوام اس سازش کو پہچان سکے!
❌ عمران خان کی سیاست جھوٹ، فراڈ اور جعلسازی کے بغیر کچھ نہیں! ❌
سوچتا تھا کہ گناہگار آدمی ھوں لیکن روز محشر اپنے گناہوں پر چپیڑیں وغیرہ کھا کر اور حساب کتاب دے کر جنت پہنچ جاؤں گا اور اسکے بعد حوریں ھوں گی اور مزے ھوں گے لیکن جمی ڈانسر نے سارے ارمانوں پر پانی ڈال دیا ہے