BREAKING: A court in Pakistan has acquitted former PM Imran Khan and his wife on charges of unlawful marriage, according to his party and lawyer https://t.co/vj3E1KDqvB
ایک چھوٹے سے غریب گھرانے کے بچے سے اتنی حسد ؟ یہ کون لوگ ہیں ؟ یہ بچہ مشہور ہورہا تھا شائد دو پیسے کما کر گھر بھی دیتا اور پڑھ لکھ بھی لیتا۔ اس کے پیج کو ڈیلیٹ کروا دیا لوگوں نے۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ان لوگوں کو حسد کی آگ میں ہی جلاتا رہے۔ آمین۔