ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے دور صدارت میں جمہوریت کی بقا اور ائین کی پاسداری کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ اج بھی پاکستان کی عوام کی خواہشیں ان سے بھی جڑی ہوئی ہیں۔
#دس_ارب_ڈوب_گئے#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے@PresOfPakistan
سنڌ جي شعور، سنڌ جي تعليم، صحت ، ميرٽ، گڊ گورننس جي خلاف پيپلز پارٽي جو گذريل 15 سالن کان آپريشن جاري آھي ۽ حرام کائيندڙ خاموش اھن. سنڌ تباھ و برباد ٿي وئي آھي. باقي ڌاڙيلن کي خلاف آپريشن جي ڳالھ ٿي ته ھمراھ توائي ٿي ويا آھن.
سابقہ اتحادی حکومت نے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ائین کو پامال کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ الیکشن سے خوفزدہ ہیں۔ ائی سی سی کا اجلاس غیر ائینی تھا۔ ائین نو دن میں الیکشن کا کہتا ہے اور سپریم کورٹ بھی یہی کہہ رہی ہے۔ عوام مہنگائی کی وجہ سے فاقے کر رہے ہیں۔ عمران خان ایک نظریے کا نام ہے جس کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
@PTIofficial
عمران خان پاکستان کی عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں اور 180 کے قریب جھوٹے مقدمات میں انشاءاللہ وہیں سے ریلیف ملے گا۔ عمران خان کے خلاف مذہب کا استعمال کر کے ان پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا۔ اور یہ مہم اج بھی جاری ہے۔ عمران خان جیل میں ہیں انہوں نے ملک سے باہر کوئی وکیل نہیں کیا۔ ایک مافیا پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ لال مالھی
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
#تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
نگران وزیر اعظم کی تقریری میں پی ٹی آئی سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ امید ہے نگران وزیراعظم پی ٹی آئی کے کارکنان کی بلا جواز گرفتاری کا نوٹس لیں گے اور بلوچستان میں بھی انسانی حقوق کا ریکارڈ بہتر کریں گے۔
نوے دن میں صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد کروانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
#CareTakerPM
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
پاکستان کو مذہبی اقلیتوں کا قومی دن مبارک۔ آج بھی اقلیتوں کے کئی مسائل حل طلب ہیں۔
ایک طرف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر دل دکھی ہے تو دوسری طرف آئین شکن چور حکومت کے خاتمے پر خوشی۔ چیئرمین عمران خان کے حکم پر جشن آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔
لال مالھی صدر منارٹی ونگ پاکستان تحریک انصاف
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
@PTIofficial
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمرایوب کا انتخابات کے حوالے سے قوم کے لیے اہم ویڈیو پیغام
جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو عدم اعتماد کے ذریعے سازشی طریقے سے ہٹایا گیا اس کے بعد ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا، عمر ایوب
اس فاشسٹ امپورٹڈ حکومت نے ملک میں ایک افراتفری کی فضا برپا کی، عمر ایوب
لوگوں کا جینا اجیرن ہو چکا ہے، عمر ایوب
پچھلے 15 ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا، عمر ایوب
ابھی گیس کی قیمتوں میں65 فیصد اضافے کی خبریں گردش کر رہی ہیں، عمر ایوب
تحریک انصاف کے ساتھیوں نے اس وقت تک بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں، عمر ایوب
انھوں نے یہ قربانیاں ملک و قوم کے لئے دیں ہیں، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور مرکز کی علامت ہے، عمر ایوب
تحریک انصاف کا ہر سپاہی، کارکن، سپورٹر محب وطن ہے اور پاکستان کے کے لیے جان دینے کو تیار ہے، عمر ایوب
فاشسٹ حکومت ہمارے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے وہ بد ترین فاشزم کی مثال ہے، عمر ایوب
یہ فاشزم صرف ہٹلر اور نازی جرمن کی حکومتوں میں، فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں دیکھا گیا، عمر ایوب
لیکن اپنی ہی پولیس اپنے لوگوں کے ساتھ یہ بد ترین سلوک رواں رکھے یہ قابل قبول نہیں، عمر ایوب
اور یہی وجہ ہے ہم اپنا قانونی حق محفوظ رکھ رہے ہیں اور عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں، عمر ایوب
ہم لوگ پر امن طریقے سے عدالتی نظام کے زریعے اس فاشزم کا مقابلہ کر رہے ہیں، عمر ایوب
الیکشن کی آمد آمد ہے، عمر ایوب
میری عوام سے اپیل ہے کہ انتخابات کے دوران اپنے گلی محلوں میں لوگوں کو قائل کرنا ہے کہ وہ بلے پر ٹھپہ لگائیں، عمر ایوب
عوام پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان، لیڈرز اور منتخب نمائندوں کو ووٹ دیں اور کامیاب کریں، عمر ایوب
یہ ووٹ براہ راست عمران خان کو جائیگا، عمر ایوب
مشکل وقت کی گھڑی میں انسان کا اندازہ ہوتا ہے وہ کہاں پر کھڑا ہے، عمر ایوب
ہم سب لوگ لوہے اور پتھر کی طرح مضبوطی کے ساتھ تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، عمر ایوب
ہم چاہتے ہیں پاکستان ایک مظبوط ملک ابھر کر سامنے آئے، عمر ایوب
آپ کسی کو زبردستی قائل نہیں کرسکتے جب تک اس شخص کے اندر ایمان کا جزبہ اور نظریہ نہ ہو، عمر ایوب
وہ نظریہ پارٹی کا نام یعنی پاکستان تحریک انصاف ہے، جسکا مطلب ہی انصاف کی تحریک ہے، عمر ایوب
ہم لوگ قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، عمر ایوب
عمران خان نے اپنا کردار ادا کر دیا ہے اور قوم کو بیدار کردیا ہے، عمر ایوب
پاکستان کی 23 کروڑ اب صرف ایک ہی چیز کا مطالبہ کر رہی ہے اور وہ ہے قانون کی حکمرانی، پاکستان تحریک انصاف اورعدل کا نظام، عمر ایوب
پاکستان کی عوام سب کے لیے ایک جیسا عدل کا نظام کا مطالبہ کررہی ہے جس میں عوام کو ایک جیسے مواقع میسر ہوں، عمر ایوب
عوام کے حقوق کی جستجو ہمیشہ جاری رہے گی، عمر ایوب
ہم بحیثیت ورکرز عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، عمر ایوب
جیت انشاءاللہ حق اور سچ کی، تحریک انصاف اور عمران خان کی ہوگی، عمر ایوب
اور میرے رب کے حکم سے اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے، عمر ایوب
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو، عمر ایوب
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
@PTIofficial@OmarAyubKhan
دو ماہ سے پابند سلاسل ہونے اور سختیاں برداشت کرنے کے باوجود ملک عامر ڈوگر ڈٹ کے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آج جب وہ کورٹ میں پیشی پر آئے تو فون پر بات ہوئی۔ ان کے حوصلے بلند تھے اور آخری دم تک پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم رکھتے ہیں۔ خراج تحسین۔
#عمران_تو_ہوگا
#عوام_نہیں_مان_رہی
الوداع الوداع پاکستان الوداع!!
زنگی میں دردناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ کو اپنا گھر، وطن، دوست، یار اور سب کچھ مجبوری کی وجہ سے چھوڑ کر ہجرت کرنا پڑتی ہے۔ وڈیو میں دکھائے جانے والے لوگ پاکستانی ہندو اپنی دھرتی ماں کو ہمیشہ کے لیے الوداع کر کے جا رہے ہیں۔ کیونکہ نا انکی بچیاں محفوظ ہیں ، نا کاباروبا اور نا زندگی۔ میرا سندھ ایسا کبھی نا تھا۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
@PTIofficial
یہ ملبہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا ہے۔
عمران خان دشمنی میں حکومت آندھی ہو چکی ہے۔ میں ایک پر امن قانون پسند پاکستانی ہندو شہری ہوں۔ بھاری مشنری کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ نے بغیر کسی قانونی جواز کے عمرکوٹ (سندھ)میں میرے خاندان کی رہائشی پراپرٹی کو مسمار کر دیا۔ میرا قصور عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
مخدوم صاحب آپ کو جنم دن مبارک ہو۔ ویسے تو آپ کو جنم دن کے موقعے پر فیملی/ دوستوں کے ساتھ ہونا چاہیے تھا مگر ملک میں آمرانہ نظام کی وجہ سے آپ آج بھی پشاور ہاء کورٹ میں ضمانت کے لیے پہنچے ہوئے ہو۔ آپ کا جرم عمران خان کا ساتھ دینا اور حقیقی آزادی کے اول دستے میں شامل ہونا ہے۔
#HappyBirthdaySMQ
#عمران_خان_تو_آئےگا
باضمیر لوگوں کا پیپلز پارٹی میں رہنا مشکل ہو گیا. راء کے اظہار کی آزادی کے چیمپئین کے کام دیکھیں۔
اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت معطل
#قوم_کپتان_کے_ساتھ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2 سال پہلے السلاماباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی تھی۔ آج یونیورسٹیز میں ہولی کا تہوار منانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ دنیا کو بتاتے گھومتے ہیں کہ اقلیتوں کو برابر کے حقوق ہیں۔ حکومت کا یے قدم قابل مذمت ہے۔
https://t.co/MoE2Ed1oo6
#قوم_کپتان_کے_ساتھ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
محترم @KlasraRauf
صاحب۔ آپ کے لگاتار 2 وہ لاگ سنے۔ دونوں میں مماثلت تھی۔ آپ نے یے تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ پی ٹی آئی ختم ہو چکی ہے اور وزیراعظم شہباز یا بلاول ہوگا۔ آپ کو ذھن میں رکھنا چاہیے موجودہ حکمران عوام میں جانے کے قابل ہی نہیں۔ عمران خان جس کو ٹکٹ دین گے وہ جیت جائے گا۔ انشاللہ چور حکمرانوں کو وہ ہی حشر ہوگا جو پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہوا تھا جب پی ٹی آئی کے ہر مشکل کے باوجود 20 میں سے 16 سیٹ جیت گئی تھی۔ آپ کا سینیئر صحافی ہے۔ آپ سے بیلنس اپروچ کی امید ہوتی ہے۔
#قومی_لیڈر_صرف_خان
#خان_کی_طاقت_عوام
https://t.co/RCsHIAeZHx
پی ٹی آئی ساری فارغ ، کروڑ روپے پہ بکنے والے سب گئے، شیخ رشید کا طنزیہ بیان ، کس Idiology کے تحت پی ٹی آئی کے ساتھ تھے؟
منصور اعظم قاضی کا تحریک انصاف کے رہنما سے اہم سوال
#PNN#PakistanToday@MansoorAzamQazi@LALMALHI
I hope Mr. @BBhuttoZardari next time when you lecture the world about islamphobia-you won’t hesitate to mention the natives of Sindhu river also suffer under religious hate
Suhana gave statement in favor of her parents still she wasn’t allowed to go w/ them.
Remember her face!
Today I have broken the world record, not in cricket, but by having to appear in 20 cases, which is a new record. Cases ranging from murder to terrorism to sedition.
Amazingly when I was confined in NAB jail, 9 more criminal cases were slapped on me.
Having always respect the rule of law, I have been running from pillar to post to ensure that I don't miss a single court hearing of the 150 cases I have been charged with.
This level of victimisation has not only completely discredited the imported govt but it is now obvious that this fascism unleashed on us is because they are petrified of losing the elections to PTI.
Unfortunately it is also a terrible indictment of our legal system, the way laws can be so blatantly abused to victimise opponents.
In free, democratic societies such violation of citizens fundamental rights, is inconceivable.