امید ہے میرے نام اور تصویر سے بنا جعلی اکاؤنٹ اس پیغام کے بعد بند کر دیا جائے گا۔ ہدایت اللہ کی طرف سے آتی ہے، بس انسان کو اس کا طلبگار ہونا چاہیے۔ اب فیصلہ آپ کا ہے کہ اس موقع کو قبول کرتے ہیں یا اسی گندگی میں رہتے ہیں۔
سورۃ آلِ عمران، آیت 134:
وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
“اور وہ لوگ جو لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔”
ربیع الاول کے اس بابرکت مہینے میں، میں اُن تمام لوگوں کو دل سے معاف کرتی ہوں جنہوں نے میرے ساتھ جو بھی کیا
میرے والدین کو برا بھلا کہا، مجھے پاگل، نفسیاتی اور نہ جانے کن کن الفاظ سے پکارا۔ میں سب کچھ اللہ کے سپرد کرکے معاف کرتی ہوں۔ دعا ہے کہ وہ بھی اپنے لیے بہتری، سکون اور عافیت کا راستہ اختیار کریں۔ دل کا بوجھ چھوڑ دینا بھی ایک نعمت ہے۔
سورۃ آلِ عمران، آیت 134:
وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
“اور وہ لوگ جو لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔”
ربیع الاول کے اس بابرکت مہینے میں، میں اُن تمام لوگوں کو دل سے معاف کرتی ہوں جنہوں نے میرے ساتھ جو بھی کیا
🤍 اللهم صل على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🤍 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 🤍
This is the last time I'm ordering food. We still need $25. Nobody cares if we go hungry, don't sleep, or even die. I'm so exhausted. My children are hungry and crying; they have no energy to play.🙏😭
https://t.co/J1G341iBar
وہ لوگ خدا شاہد قسمت کے سکندر ہیں جو سرور دو عالم ﷺ کا میلاد مناتے ہیں 🤍
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصحَابِهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ یا رحمت اللعالمین ﷺ ❤️🩹
#صلوات_بر_محمد ﷺ 🥀
جن فیک اکاؤنٹس کی روزی روٹی بھی مریم صدیقی کے نام سے چل رہی ہے، اُن پر بھی سلامتی ہو! 😂 لگتا ہے مواد ختم ہو گیا ہے، بس نام ایک ہی ہے اور روزگار مستقل! کبھی کوئی نئی نوکری بھی ڈھونڈ لیں۔ 😄
@UmArJaThoL804 عمران خان میں وہ خصوصیات ہیں کہ جو پاکستانیوں کو حق کی طرف لے کے جاتے تھے جو ریاست مدینہ کی بات کیا کرتے تھے اور مسلمانوں کو ماضی میں ہوئے ہر اس مارکے کے بارے میں بتاتے تھے کہ جس میں مسلمانوں نے جیت حاصل کی تھی
@itxhamza480 یہ ہیں وہ ایک لیڈر کی خصوصیات جو کسی اور سیاسی رہنما میں نہیں ہے عمران خان صاحب نے لوگوں کو حق کی جانب متوجہ کیا اور دنیاوی سیاست کے بارے میں بھی باشعور کیا پھر اگر یہ شخص کہتا تھا میرے ریاست مدینہ بناؤں گا تو لوگ اس سے جلتے تھے
#مائنس_عمران#20_اگست#توہین_عدالت#عمران_خان