پارٹ 2
غلام احمد قادیانی ملعون آمن کا داعی ہے. (سدھو)
یہ شخص حلف برداری میں بھی آیا تھا اور آج کرتاپور بارڈر کھولنے بھی..
کرتار پور باڈر کیوں کھولا جارہا ہے.؟
نام سکھوں کا لیا جارہا ہے اور راستہ قادیانیوں کو دیاجا رہا ہے.
مرد قلندر مولانا فضل الرحمن https://t.co/HnCOR4ydUB
جہاں سے #مادر_ملت کے ایجنٹس آنے تھے میں نے وہ پل توڑ دیا ،#تاریخ وہ تو الیکشن تھے ہی نہی،جہان پولنگ ہو رہی تھی وہاں ہر گھر کی چھت پر کمانڈو تھے ان کے ہاتھ مین تھی کلیشنکوف ،کلُ اگر موروثی سیاست جیت جاتی تو شاید آج پاکستان بہت آگے ہوتا #تاریخ_کے_جھروکوں_سے
ترجمان نیب کہتے ہیں کہ چوہدری برادران کے خلاف ناکافی شواہدکی وجہ سےانکوائری بند کی گئی۔
شواہدپورےکرنےکےلئےوہی طریقہ اختیارکرتےجوسعد رفیق،شہباز شریف اور دیگراپوزیشن اراکین کے لئےاستعمال کیا۔
گرفتار کرکےتین ماہ ریمانڈ لیتے ۔رائٹ ہینڈ ۔قریبی ساتھی پکڑلیتے۔
دو نہیں ایک پاکستان؟؟
عمران خان کے بنی گالا میں جس طرح کے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں،تھرڈ ڈگری ڈرگ پیڈلرز سے بھرا ہوا ہے :فواد چودھری صاحب۔شہریار آفریدی کے بھتیجے کے ڈرگ کیس میں آفریدی صاحب کے علاوہ فواد چودھری صاحب کو بھی شامل تفتیش کرنا ��اہئے لگتا ہے انہیںُ علم تھاان منشیات فروشوں کا جو بنی گالا میں ہوتےہیں
ایک اطلاع کےمطابق شہریار آفریدی کےبھانجے کےپاس آدھا کلو چرس نہی تھی بلکہ 2کلو ھروئین اور 13 کلو چرس پکڑی گئ تھی۔ لیکن شہریار آفریدی کی وجہ سےFIR میں صرف آدھا کلو چرس لکھی گئی تاکہ بہت سےسوالات جنم نا لیں اور منسٹر کو استیفہ نا دینا پر جائے اور بھانجے کو ضمانت پر رھا بھی کیا جاسکے
میراتاحیات وزیراعظم نوازشریف
انشاءاللہ میرا تاحیات قائد نوازشریف سرخرو ہوگا
اس دور کی تصویر ہےجب اتفاق فاونڈری میں بڑے بڑے لوگ سروے کرتےتھے
اورعمران نیازی گلیوں میں کرکٹ کھیلتااور گھرکی بلی بنتا
نوازشریف توخاندانی رئیس ہے
بس سازشی بغض نواز میں جکڑےگئے ہیں
#نواز_میرا_دلیر_لیڈر