لگایا گیا۔ کمپنی کا ایکوٹی منفی ہو گیا، سالانہ نقصان 26 ارب روپے تک پہنچ گیا اور پی ایس ایکس نے ہیسکول کو ڈیفالٹرز لسٹ میں ڈال دیا۔
سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ہزاروں عام سرمایہ کار، جو صرف اخبار میں اچھی خبریں پڑھ کر اس شیئر میں پیسہ لگا بیٹھے تھے، اپنی جمع پونجی گنوا بیٹھے
6/8