💖دل کی دنیا میں اجالا آپﷺسے ہے
💖ہر دعا کا بھی حوالہ آپﷺسے ہے
💖راہِ حق میں جو ملا ہم کو سکون
💖وہ کرم وہ لطف سارا آپﷺسے ہے
💖آپﷺکی سیرت ہے روشن چراغ
💖ہر اندھیرا بھی اُجالا آپﷺسے ہے
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
عمرو رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت خاطر ہوئے اور عرض کی کہ آپ ﷺ کو سب سے زیادہ محبت کس سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے میں نے پوچھا اور مردوں میں؟ فرمایا کہ اس کے باپ سے میں نے پوچھا اس کے بعد؟ فرمایا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
Your only competition is you.
In this game, it’s you against yourself. Every decision either moves you closer to financial freedom or keeps you stuck in the same reality. Raise your standards, outwork your excuses and become the person your future depends on.
#mindset
دعا ہے کہ آپکا ہمسفر ذہنی بیمار نہ ہو، اُسے دین کی سمجھ ہو اور دین اُس کی فہرست میں سب سے اوپر ہو،
اُسے عزت کرنا سکھایا گیا ہو 🤲
وہ عورتوں کو چار مردوں میں بیٹھ کر ڈسکس نہ کرتا ہو وہ مغرور نہ ہو
اللہ کرے ! وہ ہر ایری غیری سے مسرور نہ ہو
اللہ کرے ! آپ اُس کے ساتھ ہمیشہ خوش رہو