گلگت بلتستان میں بھی خان صاحب کی حکومت ختم کر دی تھی جس کے بعد کمپنی کو گلگت بلستان سنبھالنا بہت مشکل ہو گیا ہے اب انہوں نے وہاں پہ مذہب کا کھیل کھیلا اور آگ لگا دی جو اب ان کے کنٹرول میں بھی نہیں آرہا
انقلاب نے دستک دے دی ہے...
@MoeedNj سر @OfficialDGISPR
یہ چونیاں کا،واقع ہے۔عوام اس قدر غصے میں ہے کہ اب ظلم کو سہنا نہیں چاہتی۔جب پولیس نے ظلم کی حد کر دی ہے تو عوامی ردعمل شروع ہوا۔
یہ دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔کہ ہمارے ملک کا کیا کردیا۔
If Secretary Blinken is considering visa restrictions/sanctions for officials working against democracy in Bangladesh, Cambodia & Nigeria etc - then it’s only a matter of time that State Dept will be compelled to document some Pakistani officials on similar grounds!
سو اب عمران ریاض کو افغان طالبان نے اٹھا لیا ھے! لاہور ہائیکورٹ کے سامنے یہ واہیات جھوٹ بولتے IGP پنجاب کو شرمُ نہیں آی! نہُ ہی اخبار والوں کو یہ بکواس چھاپتے ہوے اپنی ذمہ داریوں کا خیال؟ پاکستان دنیا کا انوکھا ملک ہے جہاں تمام ننگے اور گٹھیا جھوٹ حکومت بولتی ہے اور قانون بناتے ہیں ان مسکینوں اور بے ضرر لوگوں کے خلاف جو سچ بتانے کی کوشش کرتے ہیں! https://t.co/4oB74zls4n via @YouTube
AA! I have made my humble contribution! Their goal apparently is to raise $500,000/- and they have already raised more than $260,000/-, with the grace of God Almighty! we must do whatever is possible! to support families of those “Shaheed’s” who sacrificed their innocent lives facing the most tyrannical & unjust regime in the history of Pakistan! May Allah bless their souls and bring its divine retribution on the Evil, Wicked & Cruel Criminals of Pakistan! Amen!
اس مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے جنرل عاصم کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی استعفیٰ پر مجبور کیا کیونکہ انہوں نے مجھے میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی کرپشن کے شواہد (کیسز) دکھائے۔
یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفیٰ ہونے پر مجبور کیا۔
https://t.co/iD0zJLrd1F
حبیب اکرم نے 9 مئی کے واقعات کو جرمنی” کی تاریخ کے ساتھ جوڑ کر انتہائی صفائی سے بیان کیا ہے۔ 1 منٹ 52 سیکنڈ کا کلپ ضرور دیکھیں۔ اپ کو 9 مئی کو تحریک انصاف کے خلاف ہونے والی ساری سازش کی سمجھ آجائے گی-
#ConspiracyAgainstPTIExposed