دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے
اجتماعی دعا:
اے میرے رب تو نے ابراہیمؑ کیلیۓ آگ ٹھنڈی کردی، یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکال لیا،موسیؑ کیلئے سمندر میں راستہ بنایا، یوسفؑ کو کنویں سے نکال کر مصر کے محل پہنچایا
اے میرے مولا تیرے لئے شیر پاکستان کو عزت کے ساتھ فتح سے ہمکنار کرنا ہر گز مشکل نہیں، آمین
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ہو
انا للہ و انا الیہ راجعون
وہ چچا جسے ہم ابا بلاتے تھے پولیس گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔نہایت سادہ لوح اور بے ضرر انسان تھے۔مال مویشی پالنا کھیتی باڑی کرنا ذریعہ روزگار تھا۔
کچھ سال پہلے مخالفین نے اپنے سیاسی تعلقات استعمال کرکے میرے سترہ سال کزن کے خلاف پر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی۔جس میں بعد میں بے گناہ قرار پائے۔.لیکن مخالفین کی فرمائ�� پہ پولیس اسے مسلسل ٹارگٹ کرتی رہی۔..اور چند مزید مقدمات میں شامل کر دیا۔..
مخالفین کا مقصد بھی پورا ہوتا رہا اور پولیس کی روزی روٹی بھی چلتی رہی۔..پولیس ہر دوسرے ہفتے ریڈ کرتی اور گھر کے کسی ایک فرد کو اٹھا لیتی۔.منہ مانگی رقم لے کر چھوڑ دیتے۔..پھر کچھ ہفتوں بعد ایسے ہی دوبارہ کیا جاتا۔..
اس سب سے تنگ آ کر چچا نے بیٹے سے اعلان لا تعلقی کر دیا کہ بار بار چاردیواری کے تقدس کی پامالی اور خواتین کے ساتھ بداخلاقی بند ہو جائے۔.عرصہ دو سال سے پولیس کو " مطلوب" کزن بھی کراچی میں مزدوری کر رہا اور گھر سے دربدر ہے۔
اس کے باوجود صرف سال 2023 میں بیس سے زیادہ دفعہ پولیس نے ریڈ کیا او�� انکے ایک دو بیٹوں کو لے جاتے اور پیسے لے کر پھر چھوڑ دیتے۔..
پرسوں رات 2:30 بجے قاتل SHO جبران جیراڈ پولیس تھانہ پکالاڑاں تحصیل لیاقت پور نے ریڈ کیا تو میرا کزن موجود نہیں تھا موقع پر میرے بزرگ چچا موجود تھے انکو زدوکوب کیا گیا انکے اورانکے ایک بیٹے کے ہاتھ باندھ کر وین میں ڈال دیا گیا 65 سالہ بزرگ کوتشدد کے باعث صدمے , ہراسمنٹ کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہو گیا اور موقع پر انکی ڈیتھ ہوگئی ۔
پولیس انہیں قتل کے بعد گاڑی سے نیچے پھینک کر انکے بیٹے کو تھانے لے کر چلی گئی۔.لیکن جب انہیں پتہ چلا کہ بزرگ کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو اس رہا کر دیا گیا۔
بزرگ کو فوری طور ہر THQ لائے تو انچارج ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔
ہم نے پولیس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا مقامی مجسٹریٹ کو پوسٹ مارٹم اور FIR کی درخواست دی۔
رات 3 بجے سے لے کر سارا دن ہمیں تھانے کچہری میں گھمایا جاتا رہا۔.اور پریشرائز کیا جاتا رہا اور پوسٹ مارٹم میں تاخیر کیلیے گھٹیا منفی حربے استعمال کیے گئے کہ صلح کر لیں۔
شام کو ہمیں ضلعی ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کیلیے ریفر کر دیا گیا۔رات کو 9-10 کے قریب پوسٹ مارٹم مکمل کیا گیا۔
پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے میرے انکل کی ڈیڈ باڈی کو اپنی تحویل میں لے کر کسی اور جگہ منتقل کر دیا جو صبح سے لے کر ابھی تک ہمیں ڈیڈ باڈی واپس نہیں کی گئی ۔
اب لاش حوالگی قاتل SHO جبران جیراڈ کی اجازت اور صلح سے مشروط ہے۔
پولیس ذرائع نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ آپ لوگ لواحقین کاروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائیں بصورتِ دیگر ڈیڈ باڈی واپس نہیں کی جائے گی ۔ پولیس گردی ظلم کی انتہا ہوگئی ہم صبح سے لے کر ابھی تک شدید ذہنی اذیت دکھ میں مبتلا ہیں پولیس نے ہمارے ساتھ انتہائی ظلم کیا اب مزید ایسے ا��دامات کرکے اذیت پہنچائی جارہی ہے ۔
آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پولیس گردی کے خلاف ہماری آواز کو آگے پہچانے تک ہماری مدد کریں اور تمام اعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ پولیس کے اس ظالمانہ ، جابرانہ اقدام کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ملوث اہلکاروں کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج کی جائے ۔
ملکی سیاست کی کایہ پلٹ گئی کلیدی ن لیگی پی پی پی سیاسی قیادت کے نیب کرپشن کیسز بحال ہوگئے زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیسز شہباز شریف خاندان کیسز بحال پی ڈی ایم لیڈرشپ نے از خود قانون سازی کی ��پنے میگا کرپشن خود تحلیل کروا دئے
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انش��ء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
بچوں کی تصویر لگانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ دیکھ کر جج اور ڈائن بیوی کو تڑفائی تو لگے گی،ہر کسی کو اپنے بچے پیارے لگتے ہیں کیا غریب بچی کسی کی بیٹی نہیں ہے؟کسی پر ظلم کرنا کہاں کی انسانیت ہے اس تصویر سے جھنجھوڑنے کی کوشش کی گئی ہے