کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے د��پیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
Lieutenant Taha of the Pakistan Navy was martyred in a tragic Plane crash near Mardan today.
He had recently been married. May Allah grant him the highest place in Jannah.
گلگت بلتستان کے انتخابات میں تحریک انصاف کو باہر کیا گیا،
ن لیگ نے تو اپنے اگلے وزیر اعلیٰ کا نام تک سوچ لیا تھا،
لیکن خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے تمام حلقوں سے تحریک انصاف کے امیدوار آزاد کھڑے کر کے اسٹبلشمنٹ کو چونکا دیا، جہاں سے ن لیگ کو دھچکا لگا، حبیب اکرم
گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردو، استور، گھانچے میں کپتان کی جیت کا جشن جاری ہے
تمام 24 حلقوں کے تازہ ترین اصلی نتائج کیسے آزاد امیدواروں نے ہیوی ویٹس کو شکست دے دی
نواز لیگ، پیپلز پارٹی کو بڑا سرپرائز، پی ٹی آئی آگے نکل گئی
پاکستانی میڈیا کمال چالاکی سے عمران خان کی جیتی نشستوں کو
Independent
independent (PTI Backed )
MWM
تین حصوں میں تقسیم کر کے پارٹی پوزیشن دکھا رہا ہے
وہی اسکرپٹ ہے 8 فروری 2024 والا
2018کے انتخابات میں آر ٹی ایس کا بیٹھ جانا محض ایک تکنیکی خرابی نہ��ں تھا، بلکہ اس کے ذریعے پی ٹی آئی کی تقریباً 10 سے 15 نشستوں کو کم کرنے کی کوشش کی گئی! حبیب اکرم۔
Saad Masood’s Instagram story. 👀
- He dismissed Shadab Khan, but the umpire called it not out.
- Saad Masood dropped from the ODI squad & Shadab replaced him.
🚨 MEHRAN MUMTAZ - TALENT WASTED BY SHADAB KHAN 🚨
- Picked by Islamabad United in the auction of PSL 2026.
- First Shadab Khan didn't played him because he was also a spinner.
- When he posted story on instagram, he played him on his own place.
- Played only one match, bowled only one over & played only one ball.
- But they played Chris Green whole season as another spinner.
- Does PSL is not a platform for Pakistan young players to showcase their talent.
- PCB should take responsibility of this to make strict rules for franchises.
TOTALLY BRUTAL BEHAVIOR BY ISLAMABAD UNITED WITH MEHRAN MUMTAZ💔🥲
رسول عربی کی حدیث ہے: اللہ تعالیٰ فحش گو (بے ہودہ باتیں کرنے والے) اور فحش گوئی اختیار کرنے والے سے بغض رکھتا ہے (مسند احمد: 2/162)
اپنی بدکلامی، بدزبانی، فحش گوئی اور خباثت کو مذہب�� رنگ نہ دیں، آپ خبیث ہیں تو اپنی مرضی سے ہیں، یہاں پر اللہ تبارک و تعالی کو نہ لائیں
جب محمد حفیظ اشتہاری سپر سٹاروں کا نام لیتے لیتے شاداب خان کا نام لیا کہ شاداب خان کیوں ہے ٹیم میں اس کی تو جگہ ہی نہیں بنتی تو ثقلین مشتاق غصے سے کہتے ہیں تو اپ شاداب خان کی جگہ کس کو کھلانا چاہتے ہیں اس کے جیسا کوئی ہے اور تو بتاؤ
تو صاف صاف محمد حفیظ نے سفیان مقیم کا نام لیا کہ سفیان مقیم شاداب خان سے بہت اچھا سپنر بولر ہے
جس پر ثقلین مشتاق اپنے داماد کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ شاداب خان صرف سپنر بولر نہیں ہے شاداب خان ایک پراپر ال راؤنڈر ہے اور اس نے بہت زیادہ میچز جتوائے ہیں بیٹنگ کر کے بھی اور بولنگ کر کے بھی
جس پر محمد حفیظ نے کہا کہ وہ شاہد افریدی عبدالرزاق ہی تھے جو اپنی بیٹنگ اور بولنگ دونوں سے میچ جتواتے تھے اج کے ٹائم میں کوئی بھی ایسا ال راؤنڈر موجود نہیں ہے شاداب خان نہ بولنگ کر پاتا ہے اور نہ بیٹنگ کر پاتا ہے بس ال راؤنڈر کا اس کو نام دیا گیا ہے
جس پر شاداب خان کے سسر صاحب ثقلین مشتاق تپ گئے اور کہا کہ شاداب خان نے بہت زیادہ میچز جتوائے ہوئے ہیں اپ اس کے بارے میں ایسے نہیں بول سکتے
#HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket
ایسا لگا کہ امریکا یا اسرائیل کا کوئی ایجنٹ بول رہا تھا، آپ کے ملک میں امریکی اڈے کیوں ہیں؟ ان اڈوں سے ایرانی سویلینز پر حملے کیے گئے، آپ امریکا کی جنگ میں پارٹنر ہیں
ایرانی اور بحرینی وفود کا انٹر پارلیمانی یونین اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ
https://t.co/MwunZsKd5l
اس سے اچھا خطاب شیعہ سُنّی اتحاد کے بارے میں اور امام خامنائکے بارے میں شاید کسی اہلِ سُنّت عالم نے پہلے نہ کیا ہو۔۔۔۔۔۔
ضرور دیکھیں۔ https://t.co/KFgfcMo1BJ