تحریک انصاف کا لانگ مارچ،روانگی سے قبل سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دو کالے بکروں کا صدقہ دیا
سہیل آفریدی بھی لانگ مارچ کے لیے روانہ !!
شفیع جان نے آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرح ثبوت سامنے لاکر زاکر بائکیا چلانے والے کو پیش کردیا جسے اختیارولی اور مریم نواز نے پختونوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کا بھارت کی طرح بیانیہ شروع کیا ہوا ہے۔۔۔اسے شیر کریں 😂
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
After the ISPR press conference, the same pattern has been followed by the KP spokesperson. The man accused of being a member of the TTP by many pro govt people is Zakir. He is from Bara, KP, and works as a Bykea rider.
4 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے وزیرستان سے آنے والے قافلوں نے کئی خطرناک سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، نامعلوم فنڈنگ، غیر واضح شناخت اور سکیورٹی چیکنگ کا فقدان کیا یہ صرف سیاسی مارچ ہے یا کسی بڑے انتشار کی تیاری؟؟؟؟ 👇👇
اتنے سارے کیمروں اور صحافیوں کے سامنے، وہ بھی پارلیمنٹ کی راہداری میں، ایک آئی جی کا اس طرح کا رویہ نظر آ رہا ہے۔ ذرا سوچیں، بند کمروں میں اس کے ہاتھوں جو لوگ زیرِ حراست رہے ہوں گے، ان کے ساتھ مبینہ طور پر کیا سلوک ہوتا ہوگا؟
وقت آ گیا ہے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کھُل کر سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں، عہدوں اور روائتی سیاست کا وقت ختم ہو چُکا
بلند ترین زر مبادلہ کا دعواع کرنے والوں کو آٹھ ارب سعودیہ نے، آٹھ ارب چین نے صرف بینک میں رکھنے کے لیے دیا ہوا ہے۔ اور تاریخ میں پہلی بار سٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے ڈالر اخرید کے رکھے ہیں۔ یہ مسنوئی اعداد و شمار دکھاوے کے لیے تو ہو سکتے ہیں، پر ملک بربادی کی طرف گامزن ہے۔
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
پہلی بات لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،
دوسری بات اس وقت ٹی وی چینلز پر کارٹون،مسخرے اور ایسے ٹاوٹس کا پٹہ کھولا گیا ہے جنکا مقصد صرف دھیان بھٹکانا ہے۔
ٹاوٹس آج تتے توے پر ہوں گے :)
افغانستان جو چار دہائیوں سے جنگ میں ہے ان کی GDP گروتھ 4.3 پرسنٹ ہے جبکہ پاکستان 2.3 پرسنٹ پر گروتھ کررہا ہے،
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے کسی جرنیل کا یا پھر کسی جج کا یا وزیر اعظم کا ؟
یہ کرسیاں عہدے ان کے لیے معنی رکھتے ہیں جن کے کوئی انٹرسٹ ہوں،چار اکتوبر کا لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہو گا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
پہلے فوج کو سمجھ ہی نہیں آئی۔ ریٹویٹس والی مشینیں پکڑتے پھرے۔ پھر بہت وسائل ضائع کرکے بہت مار کھا کر سمجھ آئی کہ انہیں منتشر کیا جاسکتا ہے۔ انہیں ٹھنڈی ہواوں کے پیچھے لگایا جاسکتا ہے۔ انہیں اس صحافی کی خبر اس صحافی کی خبر کے پیچھے الجھایا جاسکتا ہے۔ فوج نے سال چھ مہینے وقتی سکون لیا۔ اب دوبارہ یوتھیوں نے چیک میٹ کردیا ہے۔ نا ٹھنڈی ہواوں کو مانتے ہیں نا کسی کی اندر کی خبر کو مانتے ہیں نا کسی کی باہر کی خبر کو مانتے ہیں۔ کانسیپٹس مکمل کلئیر ہیں۔
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
یہ تو آل شریف کی آتما رول کر رکھ دی گئی ہے۔ جہاز اغوا ، سپریم کورٹ حملہ، طالبان کو خط، اجمل قصاب سے لے کر سارے قصے ، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے آگے کے سب نعرے بیان شفیع جان آن فائر۔۔۔۔😅