اردو ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ (جولائی 2022ء) آج ہی اپنے قریبی بُک سٹال سے طلب فرمائیے یا پھر گھر بیٹھے بآسانی ایک کلک پر حاصل کرنے کے لیے کلک کیجیے۔۔
https://t.co/mHkWSGC2CW
https://t.co/UTH7B8jCxQ
لاہور کی 381 سال پرانی تاریخی مسجد وزیر خان پرانے شہر میں دہلی دروازے کے اندر واقع ہے۔ یہ مسجد پانچویں مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے عہد(1628ء تا 1658ء ) میں لاہور کے گورنر اور شاہ جہاں کے طبیب خاص شیخ علم الدین انصاری نے 1641ء تعمیر کروائی تھی۔
ترمیم�� سیکشن میں کہا گیا ہے کہ جو بھی چائلڈ پورنوگرافی کا جرم کرے گا اسے سخت قید کی سزا دی جائے گی، جو 14 سال سے کم نہیں ہوگی اور اسے 20 سال تک بڑھایا جا سکتا ہے اور اس پر جرمانہ بھی ہو گا جو کہ 20 لاکھ سے کم نہیں ہو سکتا اور 70 لاکھ روپے تک بڑھ سکتا ہے۔
https://t.co/u2KD6aS0QK
آج دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ آج کے دن کی مناسبت سے بھارت کے ایک فنکار ’’سدھرسن پٹنائک‘‘ (Sudarsan Pattnaik)کا بھارتی شہر اڑیسہ کے ساحل پر ریت سے بنایا گیا ایک با معنی مجسمہ۔۔۔۔۔۔۔
#WorldNoTobaccoDay
https://t.co/2AwHCMKzRk
حوریم سلطان کو دنیا کی طاقتور ترین خاتون سمجھا جاتا ہے حوریم سلطان نے ایک معمولی کنیز سے طاقتور ترین عثمانی ملکہ بننے کا یہ سفر کیسے طے کیا؟ جانیے اردو ڈائجسٹ کی اس دلچسپ ویڈیو میں۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے اوپر دیے گئے لنک کو فالو کیجیے
علم کے متلاشیوں کے لیے ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کی خود نوشت نعمت غیر مترقبہ ہے۔ شاندار طباعت کی حامل کتاب اردو ڈائجسٹ پبلی کیشنز نے لاہور سے شائع کی ہے جس کی قیمت 1200 روپے ہے۔
کتاب منگوانے کے لیے رابطہ کیجیے:
325، G-3، جوہر ٹائون، لاہور۔
فون نمبرز:
0092-42-35290738
0320-4437564
اردو ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ آج ہی اپنے قریبی بُک سٹال سے طلب فرمائیے یا گھر بیٹھے بآسانی حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔۔۔۔۔
https://t.co/JXXjdunmTN
’’فاتح سمر قند‘‘
اردوڈائجسٹ کے تازہ شمارے (مئی 2022ء) میں پڑھیے جوشِ ایمانی، عزم و ہمت اور عظمتِ کردار میں یکتا، اسلامی تاریخ کے نامور جرنیل کی ناقابل فراموش سرگزشت۔۔۔۔
تازہ شمارہ گھر بیٹھے بآسانی حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔۔۔۔۔
https://t.co/JXXjdu5M2f
الجزیرہ کے مطابق51 سالہ شیریں ابو اقلاح مغربی کنارے میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپ’’جنین‘‘ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کی رپورٹنگ کر رہی تھیں کہ انھیں سر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا حالانکہ شیریں نے نیلے رنگ کی بُلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی تھی جس کے دونوں جانب ’’Press‘‘ لکھا ہوا تھا۔
’’عمران خان اور اروند کیجروال‘‘
اردو ڈائجسٹ کے شمارہ مئی 2022ء میں پڑھیے ہندو پاک کے دو مقبول لیڈروں کا حیرت انگیز تقابل جو اپنے معاشروں میں تبدیلی اور انقلاب لانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
تازہ شمارہ گھر بیٹھے بآسانی حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔۔۔۔۔
https://t.co/JXXjdu5M2f
’’بھارت بیٹیوں کی مقتل گاہ بن گیا‘‘
اردوڈائجسٹ کے تازہ شمارے (مئی 2022ء) میں پڑھیے کہ کس طرح بھارت میں لاکھوں خاندان بیٹیوں کو اپنی خواہشات کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔۔۔۔
تازہ شمارہ گھر بیٹھے بآسانی حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے۔۔۔۔۔
https://t.co/JXXjdu5M2f