The Gulshan Town Jalsa is a platform showcasing MQM Pakistan's commitment to represent the diverse voices within Gulshan, striving for policies that embody unity, diversity, and progress. #GulshanTownJalsa#GulshanMQMPakistanKa
انتہائی نفسیاتی انسان میں ان کو بہت قریب سے جانتی ہوں بہت کم وقت میں آفاق احمد کے سامنے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں اور اپنے اپکو بہت وفادار ثابت کرنا چاہتے ہیں لیکن جو لوگ اپنے گھر والوں کے نہیں ہوئے وہ آفاق احمد کے کیسے ہو سکتے ہیں
ان کی فیملی بیگ گراؤنڈ کا مسئلہ ہے دماغ سے فارغ انسان ہے
زبردست فیڈرل بی ایریا ٹاؤن انشاءاللہ ایسے ہی مل کر صرف قوم کی خدمت کی نیت سے کام کرتے رہینگے تو پورا #کراچی کے بعد پورا #پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوجائے گا۔
زبردست @KhurrumFarhan1@saqibmuhajir
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر اور دیرینہ ساتھی کنور نوید جمیل کو سُپرد خاک کردیا گیا،ترجمان ایم کیو ایم
نماز جنازہ میں کنونیر خالد مقبول ، سئینر ڈپٹی کنونیر مصطفی کمال ، فاروق ستار، ڈپٹی کنونیر انیس قائم خانی سمیت، گورنر سندھ،، سابق وزیر اعلیٰ، مختلف سیاسی جماعتوں اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت،ترجمان ایم کیو ایم
کنور نوید جمیل کا سوئم کی فاتحہ خوانی کا اہتمام بروز اتوار حیدرآباد میں کیا جائے گا،ترجمان ایم کیو ایم
ایم کیو ایم پاکستان کا مرحوم کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان،ترجمان ایم کیو ایم
تین روز تک ایم کیو ایم پاکستان کی تمام سیاسی سرگرمیاں بند رہیں گی،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan