دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
مولانا ناصر مدنی صاحب بھی جماعت اسلامی کے حق میں بول پڑے۔۔۔
جب پاکستان میں عوام کی نمائندگی کوئی جماعت نہیں کر رہی تھی تب جماعت اسلامی عوام کی بات کر رہی ہے اور ایسی بات جس میں جماعت اسلامی کا کوئی فائدہ نہیں جس کا فائدہ صرف اور صرف 25 کروڑ عوام کو ہے۔
اسلام آباد میں جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ مذاکرات میں جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کر رہے ہیں، جس میں سید فراست شاہ، نصراللہ رندھاوا، عنایت اللہ خان، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ، نوید علی بیگ اور شاہد نعیم شامل ہیں، جو پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں گے۔ دوسری جانب حکومتی مذاکراتی ٹیم کی قیادت وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کر رہے ہیں، جبکہ ٹیم کے دیگر ارکان میں رانا ثناء اللہ خان اور علی پرویز ملک شامل ہیں۔
یہ حالت سندھ کی ہے
لاڑکانہ اسپتال جو بھٹو کا گڑھ ہے
بلاول زرداری کے کتوں کو جو سہولیات موجود ہے وہ بھی سندھ کی عوام کو سہولت موجود نہیں اس کے باوجود بھی ان کو قوم پرستی کا چورن بیچتے شرم تک نہیں آتی۔
#SindhRejectsSohailAfridi