درود شریف ایسی واحد عبادت ہے،
جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔
باقی عبادتوں کا تو میرا رب ہی بہتر جاننے والا ہے۔!
*اللھم صل علی محمد وآل محمد* ❣️
*#_حسینی*
✍️ شیر خدا نے فدک واپس کیوں نہیں لیا؟
————————————
اہلسنت و ناصبی علماء نے اپنی قوم کے ذہنوں میں یہ بات ڈال رکھی ھے کہ مولا علی علیہ السلام تو شیر خدا تھے بہت شجاع اور بہادر تھے (بے شک تھے اور ہیں) تو پھر اپنے دور خلافت میں انھوں نے واپس کیوں نہیں لیا؟ کیونکہ انھوں نے واپس نہیں لیا لحاظہ یہ معاملہ کچھ ھے ہی نہیں سب کچھ نارمل ھے شیعہ حضرات بات کا بت��گڑ بنائے پھرتے ہیں
👈 حقیقت اس کے برعکس ھے
**********************
جناب فاطمہ زہرا سلام اللّٰہ علیہ نے جو خطبہ خلیفہ اوّل کے دربار میں دیا تھا اس کے اختتام پر جب فدک واپس دینے سے انکار کر دیا گیا تو پھر آپ علیہ السلام نے کہا تھا اب اس کا فیصلہ روز قیامت اللّٰہ کی عدالت میں ھو گا۔ جہاں بہترین فیصلہ سنانے والا اللّٰہ ھو گا سرپرستی جناب رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ھو گی (تصویر میں خطبہ فدک کا صفحہ نمبر 40 دیکھیں، پورا خطبہ بھی لگا دیا ھے)
ایسی صورت میں کیسے ممکن ھے کہ شیر خدا مولا علی علیہ السلام اپنی ظاہری خلافت کے دور میں اس کو واپس لیتے؟ ممکن ہی نہیں ھے۔
👈 خلفا�� ثلاثہ یہ لعنت کا طوق (#غاصبین_حق_زہرا) پہنے روز قیامت سب کے سامنے لائے جائیں گے
#فدک
#فدک_واپس_کیوں_نہیں_لیا
@RoymukhtarRoy
@simowabaj
@sinaqvi110
@FakhreA53444051
@SoniaKh13046809
@Rizvibahiee
زمین پھٹی نہ آسمان گرا
فیروزوالہ: 8 سالہ بچی نور فاطمہ سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
فیروزوالہ کے گول پنڈ میں گلی میں کھیلتی 8 سالہ نور فاطمہ کو اوباش شخص بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گیا اور مبینہ طور پر درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔