عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے, PTI official بھی انکے لیے آواز اٹھائیں!!
عمران خان کے لیے جان دینے کے لیے تیار تھا، ہوں اور رہون گا،، چوہدری عبداللہ طاہر جن کا قتل لاہورگلبرگ میں کیا گیا،، جب 9 مئی کے بعد کریکٹ ڈاون سخت ہوا تو اس وقت انہون نے بیان دیاتھا کہ تحریک انصاف میں تھا، ہوں، رہوں گا،
ظہران خان نے سارے بدیانتو کو جھوٹا ثابت کردیا!!
جو بدیانت ٹچے صحافی کہتے ہیں, ہمارے پاس credible source نہیں اسلیے کشمیر پر بات نہیں کر سکتے, انکو ظہران نے اصل صحافت بتائی ہے!!
دلیر ماں بہادر ماں
سلمان اکرم راجہ اور شوکت بسرا کی اوکاڑہ میں شہید طاہر عبداللہ کی والدہ سے ملاقات
بہادر بیٹے کی ماں بھی بہادر نکلی اللہ ایسی ماؤں سے ہمارے ملک کو اور نوازے ۔
طاہر عبداللہ کی شہادت بلاشبہ تحریک انصاف کا بہت بڑا نقصان ہے
محسن نقوی نے جو کل گفتگو کی وہ اعتراف شکست ہے، بھارت میں کاکروچ علامتی کہا گیا پاکستان میں یہ عوام کو حقیقی کاکروچ سمجھ کر ظلم وستم کے بازار گرم کیے ہوئے ہین، سلمان اکرم راجہ
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
بریکنگ ۔۔
کہتے تھے مودی سرکار میں استعفے نہیں ہوتے، آج ہم نے دھرمیند پردھان کو استعفی دینے پر مجبور کر دیا ہے، وہ مستعفی ہو گیا ہے۔ جنتر منتر پر دھرنا دیئے کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیشک ڈپکے کا فتح کا اعلان
عمران خان پہ تنقید کرنے والا پہلے عمران خان کی طرح جیل گزار کر دکھائے اور اس سے زیادہ دن جیل میں رہ کر دکھائے پھر وہ تنقید کرے عمران خان پہ
سینیٹر مشتاق احمد خان
🚨 ممبر صوبائی اسمبلی کا اشاروں میں بڑی باتیں
پشتو تو اردو
ادھر کچھ لوگ چاہتے نہیں کہ عمران خان باہر آجائیں کیونکہ انکی ڈیژن میکنگ پاور ختم ہو جائے گی لیکن آپ اس پر سوچو کے کوڑے سے اٹھاکر عمران خان نے آپکو لیڈرشپ بنایا آپ اسکے ساتھ دھوکہ کررہے ہو
یہ اشارہ کس طرف ہے؟
شیر افضل مروت کے خلاف ڈاکٹر عظمیٰ خان کا تمام الزامات پر مقدمات کرنے کا اعلان
ہمیں زرا فری ہو لینے دیں مروت کے خلاف اس کے تمام الزامات پر کیسز کریں گے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
یہ 16 سال کی انڈین طالبہ برصغیر کے کروڑوں لوگوں سے زیادہ باشعور ہے ۔ اس کی باتیں سنیں ۔ یہ اچھی طرح آگاہ ہے کہ اس کے بنیادی حقوق کیا ہیں ۔ یہ پولیس والوں کو بھی کہہ رہی ہے کہ آپ کے بچے نہیں پڑھتے کیا ۔ آپ فیس نہیں دیتے کیا ۔
عادل بازئی نے DG کا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!!
یہ کہتے ہیں, پختونخوا حکومت دہشت گردوں کو سپورٹ کرتی ہے, اللہ ناکرے اللہ ناکرے
اب بلوچستان میں کس کی حکومت ہے اور بلوچستان میں دہشتگردوں کو کون سپورٹ کررہا ہے!!