روپلو کولہی کی سرزمین پر آج علم بانٹنے والے استاد بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔
پنشن کٹوتی اور گروپ انشورنس کی لوٹ مار کے خلاف یہ آواز کبھی دب��ئی نہیں جا سکتی۔
#JusticeForSindhEmployees
يونيورسٽين جي شاگردن جو وڏو تعداد ايڪس ٽوئيٽر تي موجود آهي..
اميد آهي ته سڀاڻي پنهنجي استادن جو آواز بڻجندا ۽ هن هيش ٽيگ سان ساٿ ڏيندا..
#JusticeForSindhEmployees#E_4_Education
پينشن رولز ۾ ترميم، ڊي آر اي نه ملڻ، ۽ ٻين ملازم دشمن منصوبن خلاف سنڌايمپلائيز الائينس جي سڏ تي گهوٽڪي پريس ڪلب اڳيان هزارين سرڪار�� ملازمن جو احتجاج، پينشن پراڻي نظام تحت بحال ڪري، ڊي آر اي الائونس ڏيڻ ۽ ٻيا مطالبا منظور ڪرڻ جو مطالبو...
#JusticeForSindhEmployees
ضلعی گھوٹکی میں سندھ ایمپلائیز الائنس کی بھوک ہڑتال کیمپ استاد، مزدور اور ملازمین کے صبر کا امتحان نہیں بلکہ حکومت کی بے حسی کا آئینہ ہے۔ حق دیا جائے، ورنہ احتجاج مزید سخت ہوگا۔
#JusticeForSindhEmployees
ملازمین کا احتجاج ایک مضبوط پیغام ہے: انصاف اور شفافیت سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ مذاکرات کے ذریعے حل کی طرف قدم بڑھایا جائے۔
#JusticeForSindhEmployees
چئيرمين پيپلزپارٽي صاحب @BBhuttoZardari یہ دیکھ لیں وہ لیٹرز جو سندہ کی صوبائی سرکار نے نکالے ہیں پیشن کو کم کرنے کے لئیے۔ آپ کے وزیر اعلیٰ نے آپ سے جھوٹ بولا اور آپ نے میڈیا میں جھوٹ بولا۔ اب اس ناانصافی کو ختم کرنے کے احکامات دیں
#JusticeForSindhEmployees
#سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبے
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر فیصد اضافہ
اور
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔#JusticeForSindhEmployees