شوکت بسرا وہ لوٹا ہے جس کی کسی بات میں کبھی سچائی نہیں دیکھی اینکر منصور علی خان نے سوال کیا کہ کیا عوام 2018 کے الیکشن میں کیڑے مکوڑے نہیں تھے کیا عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نہیں ہے منافق انسان ہر جگہ مکاری نہیں چلتی ۔بڑی چالاکی سے نکلنے کی کوشش کی مگر اینکر نے گردن سے دبوچ لیا ۔اور پھر چراغوں میں روشنی غائب 😂🤣
سلمان اکرم راجہ صاحب ایک طاقتور وکیل ہیں اسکی اے آئی بنا کر میں خود کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا ۔
یہ فیصد اوریجنل ویڈیو ہے۔ 🙏
@salmanAraja یوتھیوں کے بہادری کے قصے سناتے ہوئے
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
میرے چچا دلجان خان مروت 94 برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ وہ ہمارے خاندان کی گزشتہ نسل کے واحد بزرگ تھے جو تاحال ہمارے درمیان موجود تھے۔ ان کے جانے کے ساتھ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے خاندان کی تاریخ کا ایک پورا عہد رخصت ہوگیا۔
مرحوم نے ایک بھرپور، باوقار اور قابلِ فخر زندگی گزاری۔ صرف 45 برس کی عمر میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا مقرر ہوئے، بعد ازاں سیکرٹری داخلہ پاکستان کے منصب پر فائز رہے اور انٹرنیشنل ڈرگ فورم سمیت متعدد عالمی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کی۔
عہدے بڑے تھے، مگر ان کی شخصیت ان عہدوں سے بھی بڑی تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی میں پسماندہ ضلع لکی مروت کے ہزاروں لوگوں کو روزگار فراہم کیا، ہسپتال قائم کیے اور غریب، نادار اور بے سہارا لوگوں کے علاج معالجے کا مفت انتظام کرتے رہے۔ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی باقی زندگی اپنے علاقے اور اس کے لوگوں کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کے احتجاج کیلئے افغانستان سے ٹرینڈ نان اسٹیٹ عناصر بلا لئے ۔۔ اسلام آباد میں تباہی کا پلان ۔۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کے خوفناک انکشافات
سننے میں غلطی ہو گئی ہے معاف کر دیجیے گا ،AD کے پی
میں معاف نہیں کرتا سمجھا دیتا ہوں،جسٹس ڈوگر
آپ تو پھر اس عدالت کے بادشاہ سلامت ہیں،AD کے پی
میں بادشاہ نہیں ،جسٹس ڈوگر
شفیع جان نے عظمیٰ بخاری پر انتہائی رکیک اور ذاتی غیر اخلاقی حملہ کرکے پختون روایات کی تضحیک کی ہے۔پختون کبھی بھی عورت پر حملہ نہیں کرتا،شفیع جان کو فوری معافی مانگنی چاہیے اور صوبائی اسمبلی سے استعفیٰ دینا چاہیے یہ اسمبلی کی بھی توہین ہے
یہ بہت بڑی بدقسمتی ہو گی کہ اگر افغانڈز کو یہاں رہنے کی کوئی اجازت دی گئی۔ اسلام کے کیلے، معذرت، قلعے میں 6 ہزار افغانوں کے لیے وظائف کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ 6 ہزار پاکستانی بچے ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھنے کے باوجود ڈاکٹر نہیں بن پاتے
اس بے غیرت کے منہ سے ہمیشہ گند اور غلاظت ہی نکلی ہے یہ ایک باپ سے پیدا ہی نہیں ہوا اس کے پیدائشی مراحل میں پورے محلے نے حصہ ڈالا تھا۔
ان کا غیرت کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے یہ حرامی تھے، حرامی ہیں اور ہمیشہ حرامی رہیں گے۔
شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے میں جو زبان استعمال کی، وہ انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر کسی خاتون کی تضحیک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
شفیع جان سے صرف ایک سوال: کیا آپ کے اپنے گھر کی ماں، بہن اور بیٹی کو بھی اسی زبان سے پکارا جاتا ہے؟ اختلاف کریں، تنقید کریں مگر تہذیب اور حدود مت بھولیں
۔
@ShafiJanPTI@AzmaBokhariPMLN@SohailAfridiISF
یہ کم ظرف اور گھٹیا انسان ہے یقیناً اس کی زبان سے اس کے گھر کی خواتین بھی محفوظ نہیں ہونگی ،یہ آج اپنے گھر جا کر اپنی ماں ،اپنی بہن ،اپنی بیوی اور بیٹی کو ضرور بتائے گا کہ میں نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر ایک خاتون کے متعلق کیا بکواس کی ہے۔
سعودی عرب جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں ہے، جتنا انسانیت اور اسلام پر سعودیوں نے خرچ کیا ہے اس کا عشر عشیر بھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔ فلسطین، سوڈان، لیبیا، یمن، لبنان، شام، غزہ، افغانستان، پاکستان اور افریقی ممالک میں جہاں جہاں ضرورت پڑی سعودیوں نے دل کھول کر خرچ کیا۔ ہر سال خادم الحرمین الشریفین کے خصوصی احکامات پر لاکھوں مسلمانوں کو دنیا بھر سے فری حج وعمرہ کروایا جاتا ہے۔ کنگ سلمان ریلیف فنڈ کے ذریعے مستحقین کو اربوں ڈالرز کی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ عزہ میں یومیہ 25,000 لوگوں میں کھانا بنا کر تقسیم کیا جاتا ہے۔ پاکستان، مصر، اور دیگر اسلامی ممالک کو اربوں ڈالرز کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے پیچھے مکمل مالی سپورٹ سعودی عرب نے کر رکھی ہے۔۔ اس سب کے باوجود کچھ بد فطرت لوگ کہتے ہیں بتاؤ سعودی عرب نے کیا کیا ہے۔۔ اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رکھے۔ آمین یارب
شیر افضل مروت کی جانب سے سہیل آفریدی کی نااہلی کی درخواست آئینی عدالت میں 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کر رکھے ہیں۔کھیل کی سمجھ نہیں آ رہی البتہ کھیل دلچسپ ضرور ہو رہا ہے۔
پاکستان میں بڑی تعداد میں افغان طلبہ طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی جی ڈی آئی کے لیے کام کرتے ہیں۔
جو لوگ ان کے لیے ویزوں کا مطالبہ کر رہے ہیں، وہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہمارے جوانوں اور عام شہریوں کے بہائے گئے خون، اور پنجاب کو درپیش روزمرہ سیکورٹی خطرات کو نظرانداز کر رہے ہیں۔
جی ڈی آئی ان طلبہ کو نگرانی کے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔
میں افغان طلبہ کو ملک بدر کرنے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرتا ہوں۔ کوئی معذرت خواہانہ پالیسی ناقابلِ قبول ہے۔
مکرر عرض ہے مشرق وسطیٰ میں سب سے محفوظ ملک اس وقت اسرائیل ہے اسرائیل کی تیل سپلائی مکمل بحال ہے جو ایران کے پڑوس سے آتی ہے باقی سب مسلم ممالک کی تیل کی سپلائی ایران نے روکی ہوئی ہے