نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کی ایک طالبہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہوا سے بجلی بنانے والی ونڈ ٹربائن بنائی ہے جو 25 سے 50 واٹ بجلی بنا کر دے سکتی ہے یہ ٹربائن سڑک کنارے لگ سکتی اور سٹریٹ لائٹ کے لئے بجلی بنا سکتی ہے گھروں اور عمارتوں کی چھتوں پر بھی کام کر سکتی ہے