انقلاب اور تحریکوں کیلئے میدان میں اترنا ہوتا🚨
میں تنقید کرتا ہوں لیکن میدان میں بھی ہوتا ہوں جیسے آج ہم نے علیمہ خان کو تاریخی استقبال دیا شبقدر میں ،،، عارف احمد زئی اور انور تاج یہ دو نام یاد رکھیں سب
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏
"باجوڑ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا شکریہ، ہمیں کہا گیا باجوڑ نہ جائیں حالات ٹھیک نہیں ، ہمیں پتہ ہے یہاں کے لوگ مشکلات میں ہیں، بے گناہ لوگوں کی شہادتیں ہوئیں۔ جب عمران خان کی حکومت تھی یہاں امن تھا حالات ٹھیک تھے۔ ہمیں آج پھر امن و امان کے لیے عمران خان کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے نو دفعہ پیغام بھیجا اور حل بتایا اس علاقے میں امن قائم کرنے کا، عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی آپ لوگوں کے لیے پریشان تھے"۔علیمہ خان
نظام کے collapse ہونے کی گواہی نہیں دی جا رہی نیا نظام متعارف کروانے کی اطلاع دی جا رہی ہے
نون لیگ پیپلز پارٹی نون لیگ پیپلز پارٹی کرواتے کرواتے ملک گھوڑے لگوا دیا جب بیچ میں تحریک انصاف آئی تو پوری ریاستی طاقت کے ساتھ اسکے خلاف پل پڑے اخے نظام نہیں چل سکتا
ہمیں پہلے دن سے پتہ تھا کہ یہ کٹھ پتلیوں کا پتلی تماشہ فیل ہونا ہی ہونا ہے
آج علیمہ آپا نے کہہ دیا 🚨
کہ واقعی عمران خان کے شبقدر کے دو سپاہیوں نے عمران خان کا نظریہ ژندہ رکھا ہے
صوبائی وزیر عارف احمد زئی اور ایم این اے ملک انور تاج نام یاد رکھنا🔥
جب مجھے پتا چلا میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو کیں نے پوچھا بتاؤ اس نے گولی کدھر کھائی ہے جب مجھے بتایا گیا کہ اس نے گولی سینے پر کھائی ہے تو میں مطمعن ہو گیا
جو اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہوۓ جان دیتا ہے وہ شہید ہوتا ہے مجھے اپنے بچے کی شہادت پر فخر ہے
شہید رزاق کے والد کے جذبات
”آزاد جموں کشمیر میں احتجاج کرنے والوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں، کوئی گلی، کوئی بازار یا مسجد تک کو نہیں چھوڑا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا اب آزاد جموں کشمیر پر کھل کر رپورٹنگ کر رہا ہے کہ ریاست کی جانب سے قتل و غارت کی گئی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 70 کے قریب شہریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔“
شہباز گل
آج 30 جولائی کو کشمیری کا پوری دنیا احتجاج!
آپ سب نے انکے ساتھ شریک ہونا ہے!!
کشمیری آج پوری دنیا کو بتائیں گے, آزاد کشمیر اب باقاعدہ مقبوضہ کشمیر بن چکا ہے!!
”پاگل شخص کو روکا جاے“🚨 ادارے کے اندر سے گٹھی گٹھی آوازیں 🔥
”کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں اور کوئی شخص ادارے سے بڑا نہیں ہوتا“ - واضح پیغام‼️
کشمیر میں ۳۰ سے زائد شہریوں کی لاشوں نے نئے سوال کھڑے کر دیے🔥 https://t.co/znqO5odSxZ