جماعت اسلامی ملک میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاذ کی جدوجہد کر رہی ہے،قوم نے تمام جماعتوں کو آزما لیا ہے اب جماعت اسلامی کے سوا دوسرا کوئِ آپشن نہیں
ابھی نندن کو چھوڑ دیا کرتار پور بارڈر کھول دیاسلامتی کونسل میں انڈیا کو ووٹ دیا اور بدلے میں کیا ملاکشمیر کاخوصوصی حیثیت
ختم کردیا
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
جماعت اسلامی اسلام آباد میں کشمیر پر عالمی کانفرنس بلائے گی۔
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے نمائندہ اجلاس سے خطاب
سید وقاص جعفری صاحب کی انجیو پلاسٹی جناح ھسپتال لاہور میں کامیابی سے ہو چکی ہے
احباب کی دعائیں بہت قیمتی ہیں البتہ عیادت کیلئے ان سے ملاقات کافی مشکل ہے اور اس نوعیت کے مریض کے آرام میں خلل کا باعث ہوتی ہے
میسج پر رابطہ زیادہ بہتر رہے گا ، دعاوں کی درخواست ہے @JIPOfficial
کل پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے کس معاہدے کے تحت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ایک لائن میں لگ کر ووٹ دیا تھا۔ وہ معاہدہ اب تک قوم کے سامنے نہیں آ سکا۔ کل ایک دوسرے کا سہارا بننے والی پارٹیاں اب الگ اور سابقہ حکومتی و مخالف پارٹیاں ایک ہوچکی ہیں۔سراج الحق