میں اور میری بہن فٹ پاتھ پر کھڑی تھیں، ہمارے ساتھ سوائے ایک میڈیا کے بچے کے کوئی نہیں تھا، ہمیں دور سے دیکھ کر پولیس والے آئے اور گرفتار کر کے تھانے لے گئے جہاں پہلے سے 60 سے 80 سال کی گرفتار خواتین موجود تھیں جن کو دوائیاں اور کھانا بھی نہیں دیا جا رہا تھا۔ ایک 80 سالہ خاتون کو رات کو الشفاء ہاسپٹل شفٹ کرنا پڑا، ہم سمیت بوڑھی خواتین کو بھوکا پیاسا، دریوں پر سلایا گیا۔ اگر ہم میں سے کسی نے بھی کوئی توڑ پھوڑ، پتھراؤ، دفعہ 144 تک بھی خلاف ورزی کی ہے تو یہ پہلے ثبوت پیش کریں پھر ہمیں جو مرضی سزا دے دیں۔
عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی عدالت میں گفتگو
مریم نواز آپ نے ہمارے ساتھ وہ سلوک کیا کہ خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں ہمارے گھروں میں ماتم برپا ہے عمران خان کے نام پر پابندی لگاتے ہو اس نے وہ قانون بنائے تھے کہ کسانوں کا پیسہ روکنے پر مل اونرز پر ایف آئی آرز درج ہوتی تھی وہ مسیحا تھا کسانوں کا۔
تحریک انصاف کے آفیشل شاعر احمد فرہاد کا اعتراف جرم 🚨🚨
میں نے کشمیر اختجاج کے دوران صحافتی بددیانتی کی اور غلط خبر دی کہ 13 لوگ مارے گئے۔ مجھے خبر کی تصدیق کرنا چاہئے تھی۔
کم از کم شاعر انقلاب کی اس بات پر تعریف بنتی ہے کہ غلطی مانا۔ عمران ریاض اور صابر شاکر جیسا نہیں بنا۔
اسلام آباد پولیس نے بددیانتی کے تمام ریکارڈ توڈ دئیے ہیں۔۔۔
راولپنڈی میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک عام مزدور کار کو اپنی کام کی جگہ سے پولیس پی ٹی آئی کے کھاتے میں اٹھا کر لے گئی ، اس پر غلیل چلانے کا کیس ڈالا گیا ، حالانکہ حیدر خان ایک ہاتھ سے معذور ہے ، جج نے پوچھا کہ یہ بتایا جائے کہ یہ ایک ہاتھ سے کیسے غلیل چلا رہا تھا ، عدالت نے کیس کو خارج کرکے حیدر خان کو بری کردیا۔
قاضی فائز عیسٰی قاضی کہلانے کے قابل نہیں، میں اپنا گناہ بھی مانتا ہوں میں نے بھی اسکا ساتھ دیا میں سمجھتا تھا یہ ایک آزاد جج ہے۔ میں نے اس کی خاطر عمران خان سے لڑائی کی کہ آپ غلط کررہے ہیں
حامد خان بھی مان گیا 🔥
عمران خان نے احتجاج کی کال واپس نہیں لی
اسلیے ان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے
حکومت جلد از جلد غیرآئینی ترامیم پاس کرنا چاہتی ہے لیکن اسکے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں
اسلیے عمران خان نے تمام ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرز کو روپوش ہونے کا کہا ہے تاکہ ارکان کو اغوا نہ کیا جاسکے
عمران خان نے جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس تقرری کا فوری نوٹیفیکیشن کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور آئینی ترامیم کا راستہ روکنے کیکیے 25 اکتوبر تک احتجاج جاری رکھنے کا کہا تھا اسلیے پارٹی اسی حکم کی پیروی کرے گی گنڈاپور نے بھی احتجاج ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی اسکے پاس یہ اختیار ہے
آج انسداد دھشتگردی لاھور کی عدالت میں مسرت جمشید چیمہ کو باجود کہ گذشتہ روز ایک جعلی مقدمہ میں مقامی عدالت نے ڈسچارج کیا- اس کے بعد 4 مزید مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی- آج میں نے عدالت میں انکی بھرپورو موئثر پیشہ ورانہ نمائندگ کی
ابھی فیصلہ محفوظ ھوا ھے، عدالتی آڈر کا انتظار ھے
میرے والد کا شیلنگ کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہونے پر دماغ کی رگ پھٹنے سے انتقال ہوا، ہماری جب بات ہوئی تھی تو کہہ رہے تھے میں سائیڈ پر کھڑا ہوں، وہ زخمی بھی نہیں ہوئے، اسلام آباد پولیس کے جاں بحق اہلکار حمید شاہ کے بیٹے کی افسوس کےلئے آنے والوں سے بات چیت۔۔!!