اگر رچرڈ گرینیل کو gay ہونے کی وجہ سے ہٹ کیا تو پھر بلاول سے بھی پوچھ لیتے جس نے لکسمبرگ کے gay وزیرِ اعظم کے ساتھ ویڈیو بنا کر ٹویٹ کی وہ تو gay شادی بھی کر چکا ہے۔
شاندانہ گلزار نے نواں کٹا کھول دیا اِس کا تو ہمیں پتہ ہی نہیں تھا 😄
اگر پاکستان تحریک انصاف نے ائینی ترمیم والے دن اسمبلی نہ جانے کا فیصلہ کیا
تو اس سے گھٹیا فیصلہ کوئی اور نہیں ہوگا
ائینی ترمیم والے دن 30 یا 50 تحریک انصاف کی وفادار ادمیوں کو اسمبلی لے جایا جائے اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے جو لوگ تحریک انصاف کی ائینی ترمیم میں ووٹ ڈالنے کے لیے اغوا کی گئی ہے یہ میں لکھ کر دیتا ہو کہ وہ بھی اپ کے ساتھ ا کر ملیں گے اور ائینی ترمیم میں ووٹ نہیں ڈالیں گے،عمران ریاض