دنیا کی رغبتیں دوامی تو ہیں نہیں کہ ہم ان سے
ہمیشہ وابستہ رہینگے، ہاں ہمارا کردار و عمل ضرور
ان سے ہم آہنگ رہتا ہے اب چاہے آپ اس میں
موجود ہیں یا نہیں، کبھی کوئی اچھی یاد بن کر، کبھی
کوئ اچھا عمل بن کر تو کبھی کوئی اچھی بات بن کر۔
اگر آپ نے اپنی زندگی میں کوئی معیار سیٹ
کرنا تو وہ معیار یہ ہونا چاہیئے کہ آپ یہ کبھی
مت بھولیں کہ آپ کے ساتھ کون تھا اس
وقت کہ ��ب آپ کے ساتھ کوئی نہیں تھا۔