کراچی کے 64 سے 80 فیصد طلبا کو گیارہویں جماعت میں فیل کرکے تعلیمی نسل کشی کی جارہی ہے۔ اگر نگراں وزیر اعلیٰ اور صوبائی وزیر تعلیم نے مسئلے کے حل کے لیے فوری اورحتمی اعلان نہ کیا تو ہم کل وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کریں گے ، کراچی کے طلباء پر
اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند کرنے کی سازش قبول نہیں کریں گے