پیٹرول سستا کس نے کروایا؟ ⛽
حکومت کے فیصلے کا کریڈٹ کس کو ملنا چاہیے، اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا اس میں کیا کردار تھا؟
آپ کی رائے؟
#PetrolPrices#JamaatEIslami#TheSolution
کراچی کی بچیاں۔۔۔ اپنے ہی شہر میں غیر محفوظ؟
اسٹریٹ کرائم اور خواتین کی سلامتی پر شہریوں کے سوالات!
کراچی کو تحفے نہیں، تحفظ چاہیے۔
#Karachi#StreetCrime#WomenSafety#TheSolution
ختمِ نبوت کیوں ضروری؟ مکمل گفتگو YouTube پوڈکاسٹ میں
مفتی امتیاز اللہ مروت بتاتے ہیں کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ایمان میں اتنی بنیادی حیثیت کیوں رکھتا ہے۔
مکمل گفتگو کا لنک پہلے ریپلائی میں۔
#KhatmeNabuwwat#TheSolutionPodcast
22 سال مولانا مودودیؒ کی مخالفت… پھر رائے کیسے بدل گئی؟
مفتی امتیاز اللہ مروت اپنی فکری تبدیلی کی پوری کہانی بیان کرتے ہیں۔ مکمل پوڈکاسٹ کا لنک پہلے ریپلائی میں۔
#MaulanaMaududi#TheSolutionPodcast
پیٹرول مہنگا؟ جماعت اسلامی ذمہ دار! سستا؟ کریڈٹ کون دے گا؟ ⛽
سید فراست شاہ کا مؤقف: ریفائنریوں کے منافع سے 15 روپے کمی کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو کیوں نہ دیا جائے؟
آپ کی رائے؟
#PetrolPrices#JamaatEIslami#TheSolution
🏹 TEER vs TARAZU ⚖️
Can PPP hold its ground in Lyari?
What matters more to Lyari voters: party loyalty or local performance?
#Lyari#PPP#JamaatEIslami#TheSolution
ٹرمپ کی سیاست کا حساب کتاب کہیں الٹا تو نہیں پڑ گیا؟ 💸
امریکی انتخابات کے نتائج اور اسرائیل پر ان کے ممکنہ اثرات نے نئی بحث چھیڑ دی ہے!
آپ کے خیال میں ٹرمپ کی حکمتِ عملی کس کے لیے زیادہ مہنگی ثابت ہوسکتی ہے؟ 👇
#Trump#USElections#Israel#USMidterms#TheSolution
اگر دو مختلف علمی حلقے ایک جیسے تاریخی نتائج تک پہنچتے ہیں، تو پھر مولانا مودودیؒ پر اعتراض کی اصل بنیاد کیا تھی؟
خلافت و ملوکیت پر ہونے والی شدید تنقید اور احتسابِ ناصبیت میں سامنے آنے والی ملتی جلتی تاریخی بحث ایک اہم سوال پیدا کرتی ہے۔
#MaulanaMaududi#KhilafatOMalookiyat
یہ واقعی سرکاری اسکول ہے؟ 😲
نیو کراچی میں شیخ سعدی گورنمنٹ اسکول کی رنگین کلاسیں اور بچوں کے لیے تعلیمی ماحول توجہ کا مرکز!
کیا ہمارے تمام سرکاری اسکول ایسے نہیں ہونے چاہئیں؟
#NewKarachi#Education#TheSolution
پولیس مقابلوں پر عوام خوش کیوں ہوتے ہیں؟
کیا یہ عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار ہے؟ اور اگر پولیس ہی سزا دینے لگے تو منصفانہ ٹرائل کا حق کہاں جائے گا؟
آپ کے خیال میں حل کیا ہے؟
#PoliceEncounter#RuleOfLaw#TheSolution