حالات ایسے تھے بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ با��لنگ کروا رہی تھی اُس ویڈیو کو جس نے بنایا اُسے حافظ گل بہادر گروپ اُٹھا کر لے گیا جس پر سھیل کے تھوبڑے سے ایک لفظ نہیں نکلا تھا
گفتگو سننے کے بعد سوچیئے لانگ مارچ میں ایک خاتون تک نے شرکت کیوں نہ کی ؟
اس ویڈیو کی اصلیت سامنے آگئی ۔ یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل تھی ۔ کچھ لوگ دعویٰ کررہے تھے کہ یہ اٹلی اور نیویارک ہے لیکن اب بتایا جارہا ہے کہ یہ پنجاب کی ویڈیو ہے اور مریم نواز شریف نے اس علاقے کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے
نعرہ انقلاب کا، دھندہ منشیات کا!
لانگ مارچ میں جانے والا کارکن نکلا ڈیلر، پارٹی پرچم والی ٹوپیاں بنیں خفیہ تجوریاں۔
پولیس نے ٹوپی اٹھائی تو اندر سے سارا انقلاب نکل آیا۔
ویڈیو ثبوت حاضر👇
جناب سمیع ابراہیم اتاولے ہوئے پڑے ہیں۔ یہ اکتوبر 2023 کی ویڈیو ہے جب چمن بارڈر پر آمدورفت کیلیے پاسپورٹ لازمی قرار دیا گیا تھا اور لوکل لوگ اسکے خلاف احتجاج کیلیے نکلے تھے۔
نقالوں سے ہوشیار
ہماری اس کے علاوہ کوءی برانچ نہیں
جلنے والے کا منہ کالا
توں لنگھ جا ساڈی خیر اے
ہارن دے کر پاس کریں
رگتار پنتالی کلومیٹر
کفیل بھائی گھوٹکی شریف
یہ وزیرستان ہے یہ طالبان ہیں اور یہاں کے مقامی انہیں کولڈ ڈرنکس پلا رہے ہیں پھر یہاں آپریشن ہوتاہے تو تب کہا جاتا ہے ہمارے پشتونوں کی نسل کشی ہو رہی ہے
پھر یہاں جرگہ جرگہ ڈرامہ شروع ہوتا ہے اب انہی لوگوں کو لانگ مارچ میں شامل کروا کر پنجاب میں پھٹنے کے لیے لایا جائے گا
آئیے آپ کو ملواتے ہیں پروپیگنڈہ پروڈکشن آرمی سے،جو سیکیورٹی فورسز کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہی،کمزور پڑچکی ہے،کمر ٹوٹ چکی ہے تو اب مواد سازی اور پروپیگنڈہ پروڈکشن پر چلتی ہے۔
@arslanbinubaid@MaryamNSharif ایسی حرکت کرنے والوں کو نوکری سے نکال کر اگلی نسل کو کم از کم 40 سال تک سرکاری نوکری سے بلاک کرنا ہی واحد حل ہے
ورنہ غریب اور بے بس لوگوں کے ساتھ یہی سرکاری نوکری فرعون بن کر ظلم کرتے رہیں گے اور حکومت ان کا دفاع کرے گی بس
ایک اور دن، پنجاب پولیس کی ایک اور ویڈیو
اس پوری فورس کو معطل کردیں، پھر بحال کریں۔
ٹریننگ پر بھیج دیں پھر نوکری پر بلائیں۔
انہیں اے سی کمرے اور بڑے ہال بنوا دیں، اے سی گاڑیاں دیں۔
یہ ہمیشہ ایسا کرتے رہیں گے، ایسے رہیں گے۔ انہیں کوئی بھی ٹھیک نہیں کرسکتا۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq
@MajidAB_ اچھا پنجاب میں پولیس اور پیرافورس والے کبھی سرعام دکانداروں کی درگت بناتے ہیں کبھی ٹیلے والوں کی ریڑھیاں اٹھا لیتے ہیں تو کبھی یہ تماشہ لیکن کبھی لوگ اکھٹے نہی ہوتے کہ یہ کیوں
جب آپ سرکار کے مُلازمین کو لامحدُود اختیارات دے دیں گے تو موٹرسائیکل کو لاک نا لگانا بھی جُرم بن جائے گا۔۔ بھلا ہو ویڈیو بنانے والے کا ورنہ موٹرسائیکل والا رُل جاتا۔۔
پاکستان کے بدترین دشمن بھی تحریک انصاف کی حمایت میں آ گئے!
اس وقت ارناب گوسوامی جو دن رات پاکستان توڑنے کے خواب دیکھتا ہے، وہ بھی کھل کر اپنے بھارتی ایجنسیوں کے فنڈڈ چینل ریپبلک ٹی وی سے سہیل آفریدی کی حمایت میں مصروف ہے۔
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
شئیر کرتے جائیں۔
For almost three years, Ibrahim Rabaa has filmed fragments of his life through Israel’s genocide in Gaza, capturing bombardment and repeated displacement.
His footage is a personal record of a war that has killed over 73,000 Palestinians.