I write feelings not the words,i read people not the books,im ecstacy, im divine, im intense, im glorious, im the universe. I love spirituality, giving, serving
دو مزید خواتین سے 14 اگست کے دن مینارِ پاکستان پر جنسی کتوں کی چھیڑ چھاڑ کی ویڈیوز سامنے آ گئیں، کیا یہ گھریلو خواتین بھی ٹِک ٹاکر تھیں؟ کیا یہ بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی تھیں؟ عائشہ کو مینارِ پاکستان واقعہ کا ذمہ دار قرار دینے اور اسے سازش کہنے والوں کے پاس کوئی جواب ہے؟؟
“میں تمہیں گرفتار کروا دوں گا، چیف سیکرٹری اور چیف منسٹر سے تمہاری شکایت کروں گا”
رشوت لے کر کرونا لاک ڈاؤن میں شادی ہال کھلوانے والے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اشتیاق علی کے خلاف ٹیم سرِعام کا تاریخی اسٹنگ آپریشن۔ اے سی کی ٹیم سرِعام کو دھمکیاں، تفصیلی پروگرام
بہت جلد اے آر وائی پر