وادیٔ نیلم کا آخری گاؤں، مگر خوبصورتی کی ابتدا یہاں سے ہوتی ہے ۔۔۔
یہ وہ مقام ہے جہاں کشمیر کی وادیوں، گھنے چیڑ کے جنگلات، بادلوں سے ڈھکے ��ہاڑوں اور بہتے دریا کا حسین امتزاج دل موہ لیتا ہے۔
یہی وہ جگہ ہے جہاں دریائے کشن گنگا پاکستان میں داخل ہو کر دریائے نیلم بن جاتا ہے ���
Baby, I'm dancing in the dark with you between my arms
Barefoot on the grass, listening to our favourite song
When you said you looked a mess, I whispered underneath my breath
But you heard it, darling, you look perfect tonight... <3