“Our message has been propagated to PM IK through IDF and Dr. Salman Saeed through IK's coordinator. Also, Dr. Faisal Sultan has also been contacted.”
#DelayMDCAT2020
#DelayMDCAT2020
میڈیکل کالجز کی لاک ڈاون کی کھل کر خلاف ورزی
وفاقی وزیر تعلیم کا تعلیمی ادارے بند کرنے کو نوٹیفیکشن ہوا میں اڑا ڈالا
اسٹوڈنس کو پیپر دینے کے لیے بلا لیا۔
تمام امتحانات اپنے شیڈول پر ہوں گے۔
ہاسٹلز میں موجود طلبہ میں کورونا کے مریض بھی شامل