جو ambassadors بھی مل کر خان سے ارہا ہے وہ صرف تعریف ہی کر رہا ہے اس کا اندازہ اُن کے نیوز پپرس پڑھ کر ہو رہا ہے
پاکستان کے ووٹرز کی عزت بڑھ رہی ہے
جو قوم لٹیروں لالچی لوگوں کا انتخاب کرتی ہے وہ ساری دنیا میں عزت وقار کھو دیتی ہے اور جو اپنے حق کے لیے لڑےاُس کی سب عزت کرتے ہیں
@Std1964@roznamadunya پاکستانیوں یہ وطن کے چور غریبوں یتیموں بے بسوں بیماروں ��یواوں حتی کہ ہانی کو ترستے لوگوں کا پیسہ لوٹ کر کے گئے انکا جینا حرام کرنا ہوگا