❤️اللهم صل على محمد
وعلى ال محمد كما صليت
على ابراهيم وعلى ال ابراهيم
أنك حميد مجيد❤️
❤️اللهم بارك على محمد
وعلى ال محمد كما باركت
على ابراهيم وعلى ال ابراهيم
أنك حميد مجيد❤️
Good night
انسان کے روپ میں فرشتہ،❤️
پی ٹی آئی کے MPA سردار سیف الدین خان کھوسہ نے رودکوہی کے سیلابی ریلےمیں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوۓ اپنی لگژری گاڑی درمیان میں لے کر پھنسے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا
الحمدللہ صرف انسان نہیں بلکہ انسانیت آج بھی ذندہ ہے❤️
ہمیں ایسے لوگوں پر بہت فخر ہے